
24/06/2025
اعزازی سند :
2024 میں المہدی خدمت فاؤنڈیشن کے ساتھ بھرپور تعاون پر
حمایت حسین کو ✨ سندِ اعزاز ✨ سے نوازا گیا۔
یہ سند انہیں آغا کریمی کربلائی کی جانب سے
حرم حضرت عباس علیہ السلام کے سامنے پیش کی گئی، اور جناب محترم مشتاق حسین رکن المہدی خدمت فاؤنڈیشن بھی ساتھ موجود تھے
یہ اعزاز خدمت کا حوصلہ بڑھانے اور ایمانی جذبے کو تقویت دینے والا لمحہ ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ یہ خدمت خلوص اور قربانی کے ساتھ جاری رہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ سب کو اہل بیتؑ کی عنایت اور خدمت کا مقام عطا فرمائے۔
🌙 شکریہ، المہدی خدمت فاؤنڈیشن ♥️