کِسی کو مُکمل طور پر جان لینے کا تَجسُس ہمیں بے چین کیے رکھتا ہے ، مگر جب ہم کسی کے بارے میں مکمل جان لیتے ہیں تو پهر تجسس ختم ہو جاتا ہے اور جب تجسس ختم ہو جائے تو دلچسبی بھی ماند پڑ جاتی ہے ، وہ کھوج جو تجسس کی بنیاد تھی وہ پھر تمام ہو جاتی ہے اپنی ذات کا حصار ہی بہتر ہے ، ہر انسان پہ "کھلنا" اپنا آپ عام کرنے کے مترادف ہے ، سیپ میں موتی کی طرح رہنا ہی قدر و قیمت کا عمل ہے ، یہ انسان کی فطرت ہے کہ جو چیز لاحاصل ہے وہ اسکو حاصل کرنے کے لئیے جان جوکھوں میں ڈال دیتا ہے لیکن جب حاصل کر لے تو دلچسپی ختم ہوجاتی ہے تجسس انسان کی فطرت میں شامل ہے.
😊🥀
🥀❤️🥀
Be the first to know and let us send you an email when Al Hadi School system District Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Al Hadi School system District Rajanpur: