Syed Aziz Ur Rehman Shah

  • Home
  • Syed Aziz Ur Rehman Shah

Syed Aziz Ur Rehman Shah مرکزی صدر بزم حسان پاکستان
نائب مہتمم جامعہ رحمانیہ جہانیاں مرکزی صدر بزم حسان پاکستان
(3)

15/07/2025
10/07/2025

برمنگھم سیرت کانفرنس میں پڑھی گئی خوبصورت حمد "لا الہ الا اللہ" | سید عزیز الرحمن شاہ صاحب کی آواز میں
ایڈمن #
۔
۔
۔

#برمنگھم

#حمد








۔

10/07/2025

وہ چند لوگ جو ھم نے کبھی بھلائے نہیں

وفات سے نو دن پہلے چشتی صاحب علیہ الرحمہ کیساتھ برادرم مقصود صاحب ہانگ کانگ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ پر چند اشعار پڑھے
کتنا جھوم کے میرے ساتھ چشتی صاحب اشعار پڑھ رھے ھیں
کیا معلوم تھا کہ یہ سفر ان کیساتھ آخری تھا پھر اس جہاں میں نہ مل پائینگے
پردیس میں بیٹھے ویڈیو سامنے آئ تو دل بہت اداس سا ہوا
ویڈیو آپ کیساتھ شئیر کررھا ہوں
اللہ پاک چشتی صاحب کے درجات کو بلند فرمائیں

05/07/2025

وفا، محبت میں دوستی میں حسینؓ تیرا ہی تزکرہ ہے|
سید عزیز الرحمن شاہ
۔۔

27/06/2025

وہ آیا ہے تو آنے دو، بچھا دو پلکیں راہوں پر | حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شان میں منقبت
| آواز: سید عزیز الرحمن شاہ


15/06/2025

کون جانے کیا ہے رتبہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا
منقبت مظلوم مدینہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ۔۔

12/06/2025

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہیں
وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے


゚viralシ

دیکھ  کر ان کو  اتر  جاتی ہے  صدیوں  کی  تھکن ایسا چہرے ہیں کہ چہرے سے تھکن کھینچتے ہیں #سیدعزیزالرحمن شاہ #
10/06/2025

دیکھ کر ان کو اتر جاتی ہے صدیوں کی تھکن
ایسا چہرے ہیں کہ چہرے سے تھکن کھینچتے ہیں
#سیدعزیزالرحمن شاہ #

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Aziz Ur Rehman Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share