Worldwide News International

  • Home
  • Worldwide News International

Worldwide News International based on dailly news and reports

25/09/2024

ڈگری کی تصدیق کے لئے فیس کیوں، چکر کیوں؟ ہر یونیورسٹی اپنی جاری کردہ ہر ڈگری آن لائن اپ لوڈ کرے اور اسے ہائیر ایجوکیشن کمیشن اپنی تصدیق کے ساتھ اپنی ویب سائیٹ ری پوسٹ کرے۔ جس نے بھی ڈگری کی تصدیق کرنی ہے وہ آن لائن چند کلکس پر کر لے۔ جیسے ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق آن لائن پورٹل سے ہو جاتی ہے۔ اس کے لئے مشکل اور کرپٹ طریقہ کار ختم کیا جائے۔

اسلام و علیکم ۔۔۔تما م مسلمانوں سے درخواست ہے کہ 50 ہزار تک  درود شریف پڑھنے میں حصہ ڈالیں ۔۔۔جزاک اللہ
10/09/2024

اسلام و علیکم ۔۔۔تما م مسلمانوں سے درخواست ہے کہ 50 ہزار تک درود شریف پڑھنے میں حصہ ڈالیں ۔۔۔جزاک اللہ

"ہمیں کوئی بھی خوبصورت لفظ کہا جائے تو ہم بیس سال چھوٹے ہو جاتے ہیں،  اور جب کوئی تکلیف دہ بات کہی جائے تو ہم ہزار سال ک...
03/09/2024

"ہمیں کوئی بھی خوبصورت لفظ کہا جائے تو ہم بیس سال چھوٹے ہو جاتے ہیں،
اور جب کوئی تکلیف دہ بات کہی جائے تو ہم ہزار سال کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں۔
غلط ہے وہ جو سمجھتا ہے کہ باتیں بس یونہی کہی اور سنی جاتی ہیں۔
باتیں گولی کی مانند ہیں، جو مار ڈالتی ہیں لیکن قانون انہیں سزا نہیں دیتا۔

حقیقت میں دلوں کو زندہ رکھنے والی چیزیں خوبصورت باتیں ہیں،
مہربان الفاظ، نرمی اور محبت، شکر گزاری کا اظہار اور اچانک کی گئی تعریفیں۔

انسان ایک نازک مخلوق ہے،
ایک مہربان بات اسے آسمان کی بلندیوں تک لے جا سکتی ہے،
اور ایک تکلیف دہ بات اسے زمین پر گرا کر دل کو زندگی میں ہی مار سکتی ہے۔"

جس طرح ایک خوشحال ملک وہ ہوتا ہے جو درآمدات پر انحصار نہ کرے، اسی طرح خوشحال انسان وہ ہوتا ہے جو اپنی ذات میں مکمل ہو اور اس کے اندرونی وسائل اس کی پوری زندگی کو بھرپور بنائیں۔ وہ دوسروں سے صرف اتنی ہی توقع رکھتا ہے جو اس کی دلجوئی کے لئیے کافی ہو۔ اسے یقین ہوتا ہے کہ بیرونی ذرائع سے کچھ حاصل کرنے کے لیے ایک بھاری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، اور وہ قیمت ہوتی ہے انحصار اور غلامی۔ ایسے ذرائع عموماً پریشانی اور غم کا باعث بنتے ہیں، اور آخر کار وہ کبھی بھی اس معیار کے نہیں ہوتے جو ہمارے اندرونی وسائل اور صلاحیتیں ہمیں فراہم کرتی ہیں۔

کسی کا دن خراب کر کے اپنا دن اچھا کرنے کی کوشش نہ کریں
کسی سے ایسا سوال نہ کریں جس سے وہ ڈسٹرب ہو جائے۔
کسی کی بھی دکھتی رگ نہ چھیڑیں ایسا کرنا کم ظرفی ہے
طنز نہ کریں
پرسنل زندگی کو کریدنے اور معلومات لینے کی کوشش نہ کریں۔
حال چال پوچھیں، ہنسیں مسکرائیں
اور لوگوں کو بھی مسکراتا ہوا چھوڑیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
رب کریم کی رحمتوں کے سائے میں رہیں۔

*شہریوں کا تحفظ اور امن و امان کو بحال رکھنے کیلئے پولیس بیٹ سسٹم اور مددگار سکواڈ کا قیام* ایس ایس پی میرپور خاور علی ش...
03/09/2024

*شہریوں کا تحفظ اور امن و امان کو بحال رکھنے کیلئے پولیس بیٹ سسٹم اور مددگار سکواڈ کا قیام*
ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت نے سٹریٹ کرائم میں اضافہ کے پیش نظر فوری نوٹس لیتے ہوئے سیکورٹی کے کو بہتر بنانے اور کرائم کی روک تھام کیلئے میرپور شہر میں بیٹس سسٹم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔جس کے لئے ابتدائی طور پر میرپور شہر کو مختلف بیٹس میں تقسیم کرتے ہوئے مسلح پولیس ملازمین جو سرکاری موٹرسائیکلز پر اپنی اپنی بیٹ میں موثر گشت کو یقینی بنائیں گے جبکہ مددگار سکواڈ بھی ہمہ وقت کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کیلئے موجود ہوگا۔کسی بھی ہنگامی صورتحال / واقعہ کی صورت میں فوری رپورٹ کرنے کیلئے 05827931027، 05827931011یا مددگار 15 ہنگامی نمبرات جاری کئے گئے ہیں۔ اس نسبت سے میرپور شہر میں پولیس بیٹس کا باقاعدہ قیام عمل میں لاتے ہوئے موٹرسائیکل سکواڈ اور مددگار سکواڈ کی Mock Exerciseبھی کروائی گئی۔
اس حوالہ سے ایس ایس پی میرپور کا اظہار ہے کہ شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کا قیام پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔ جس سے عہدہ برآہ ہونے کیلئے پولیس فوری اپنے فرائض عبادت سمجھ کر ادا کرتے ہوئے تمام تر توانایاں صرف کر رہی ہے ۔کسی بھی ناخوشگوارواقعہ یا ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر دئیے گئے نمبرات پر رابطہ کریں تاکہ پولیس بروقت مدد کو پہنچ سکے۔

جنکی قبروں پر روز جاکر بچے مانگے جاتے ہیں سجدے کیے جاتے ہیں حاجتیں مانگی جاتی ہیں۔ان لوگوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ اگر ا...
30/08/2024

جنکی قبروں پر روز جاکر بچے مانگے جاتے ہیں سجدے کیے جاتے ہیں حاجتیں مانگی جاتی ہیں۔ان لوگوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ اگر ان کے پاس قدرت او طاقت ہوتی تو اج کم ازکم سیلاب سے اپنی مزار کو بچالیتے۔حاجت روا اور مشکل کشاء صرف اور صرف اللہ کی ذات ہے۔.

🖤✍️🥀

14/08/2024
Youme azaaadi mubarak
14/08/2024

Youme azaaadi mubarak

درخت لگائیں اور جنگلات کی کٹائی نہ کریں ورنہ آنے والے سالوں میں گرمی اس سے بھی زیادہ ہو گی ۔ کوشش کریں اپنے گھر کے سامنے...
30/06/2024

درخت لگائیں اور جنگلات کی کٹائی نہ کریں ورنہ آنے والے سالوں میں گرمی اس سے بھی زیادہ ہو گی ۔ کوشش کریں اپنے گھر کے سامنے اور اپنے ارد گرد جہاں ممکن ہو سکھے شجر کاری کو فروغ دیں ۔ شکریہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Worldwide News International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share