نہایت افسوس
میرا پھوپھو زاد بھائ اور میرا بڑا بہنوئی ندیم رضا جو کہ رضائے الہی سے وفات پا گیا ہے ہےاسکی نماز جنازہ بعد از نماز عشاء ٹھیک 9بجے ان کی رہائش گاہ محلہ مغلپورہ گلی مسجد والی سے اٹھایا جائے گا نماز جنازہ کبوتراں والے قبرستان میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ
10/02/2023
27/01/2023
جنگل میں شدید قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ اس مشکل وقت میں قربانی دینی چاہئے اس لئے تم چارہ ایک وقت کھاو گی اور دودھ تین مرتبہ دو گی .
بکری بولی کہ بادشاہ سلامت ہمیشہ کمزور ہی غریب قربانی دیتا ھے اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں.
شیر نے کہا تمھیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے ہم تو سارے ہیں ہی حرام کے..
ملک مشکل وقت سے گذر رہا ہے عوام قربانی دے.
04/09/2022
Khan tum Pakistan k leader ho
18/08/2022
Dekhien khaaton e chawal ki chithrol
27/07/2022
غنڈہ ٹیکس نہ منظور
09/07/2022
تمام پردیسی بھائیوں کو عید الضحٰی بہت بہت مبارک ہو🤗❤️❤️
Be the first to know and let us send you an email when Tayab Sweet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.