Daily Awaz Times Islamabad

Daily Awaz Times Islamabad Your trusted source for missing childrens and people. Daily Awaz Times Islamabad delivers fast, reliable, and engaging content from Pakistan & worldwide.

Follow us and stay ahead of the news.

اس بچی کے لواحقین کی تلاش ہے بچی کوئٹہ کے علاقے غوث آباد میں موجود ہے۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦03060384074
06/06/2026

اس بچی کے لواحقین کی تلاش ہے بچی کوئٹہ کے علاقے غوث آباد میں موجود ہے۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
03060384074

یہ ایک چھوٹی سی بچی جو اپنا گھر کا پتہ نہیں بتا سکتی ٹانک سٹیشن روڈ پہ کسی کو ملی ہے جو کوئی بھی اسے جانتا ہے یا جس کسی ...
06/06/2026

یہ ایک چھوٹی سی بچی جو اپنا گھر کا پتہ نہیں بتا سکتی ٹانک سٹیشن روڈ پہ کسی کو ملی ہے جو کوئی بھی اسے جانتا ہے یا جس کسی کی بھی بچی ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
03111836611

تلاش گمشدگییہ بچہ اور بچی جو بہن بھائی ہیں بچے کا نام کاشف ہے اور بچی کا نام فاتحہ ہے سکول سے گھر آتے ہوے 4 جون سے لاپتہ...
06/06/2026

تلاش گمشدگی
یہ بچہ اور بچی جو بہن بھائی ہیں بچے کا نام کاشف ہے اور بچی کا نام فاتحہ ہے سکول سے گھر آتے ہوے 4 جون سے لاپتہ ہیں تاحال ان بچوں کا کوئی عطا پتہ نہیں ہیں ماں باپ ڈونڈ رہے ہیں اگر کسی کو ان بچوں کے بارے میں پتہ مل جائے تو برائی مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں تاکہ ماں باپ کو ان کے بچے مل سکیں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
عظمت
موبائل نمبر :03555927807
پتہ: اِبراھیم مسجد جوٹیال بس اسٹینڈ

تلاشِ گمشدہ بچیزیرِ تصویر معصوم بچی جن کا ذہنی توازن درست نہیں وہ نہ بول سکتی ہیں اور نہ سن سکتی ہیں گزشتہ 3 دن سے ضلع پ...
06/06/2026

تلاشِ گمشدہ بچی
زیرِ تصویر معصوم بچی جن کا ذہنی توازن درست نہیں وہ نہ بول سکتی ہیں اور نہ سن سکتی ہیں گزشتہ 3 دن سے ضلع پشاور تھانہ سربند، باڑہ قدیم چیک پوسٹ باجرے سے لاپتہ ہیں
جس کسی کو بھی اس بچی کے بارے میں کوئی معلومات ہوں وہ براہِ کرم درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام اباد 👇👇🟦🟦
03350295793
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی جلد از جلد اپنے اہلِ خانہ تک پہنچ سکے۔ شکریہ

🚨 کراچی: 11 سالہ بچی علینہ لاپتہ 🚨آگرہ تاج، گلی نمبر G-5 میں واقع مدرسے سے 11 سالہ علینہ لاپتہ ہو گئی۔👧 نام: علینہ👤 والد...
06/06/2026

🚨 کراچی: 11 سالہ بچی علینہ لاپتہ 🚨
آگرہ تاج، گلی نمبر G-5 میں واقع مدرسے سے 11 سالہ علینہ لاپتہ ہو گئی۔
👧 نام: علینہ
👤 والد کا نام: عاصم
🎂 عمر: 11 سال
اہلِ خانہ کے مطابق علینہ آج دوپہر 3:30 بجے مدرسے کے واش روم گئی تھی، جس کے بعد وہاں سے باہر نکل گئی اور تاحال گھر واپس نہیں آئی۔
📞 معلومات کی صورت میں رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
0311-2149020
🙏 براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی کو جلد از جلد تلاش کرکے اس کے اہلِ خانہ تک پہنچایا جا سکے۔

06/06/2026

بچی کی تلاش میں مدد کریں، یہ بچی ہمیں ملی ہے، جس کی ہے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦0311/1906435

یہ بچہ نصراللہ خان آکا مسجد نزد عبدالولی چوک پشتون آباد میں ہمیں ملا ہے، جس کا بھی ہو اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی ...
06/06/2026

یہ بچہ نصراللہ خان آکا مسجد نزد عبدالولی چوک پشتون آباد میں ہمیں ملا ہے، جس کا بھی ہو اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
03108056211

06/06/2026

#کوئٹہ: وزیر اعلیٰ صاحب دور دراز علاقوں کو چھوڑیے پہلے دارالحکومت کوئٹہ کی خبر لیجیے

جہاں آج بھی بچے ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں، اب اسے اسکول انتظامیہ کی نااہلی سمجھے یا افسران بالا کی بدعنوانی. آپ پہلے اندرون شہر کے اسکولوں کے حقیقی مسائل حل کرو،. جب سےاس اسکول کی بنیاد پڑی ہے آج تک طالب-علم کو ڈیسک پر بیٹھنا نصیب نہیں ہوا، کمروں کی قلت، اساتذہ کی کمی نے مَزید مسائل میں اضافہ کر دیا ہے. یہ ویڈیو گورنمنٹ بوائز مڈل سکول فیروز آباد سبزل روڈ کی ہے.

06/06/2026

کوئٹہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو مزید علاج کے لیئے ائیر ایبولینس کے ذریعے کراچی روانہ کردیا گیا۔
لیڈی ڈاکٹر کا چہرہ سینہ ہاتھ اور آ نکھ متاثر ہے

کوئٹہ، یہ لڑکا سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع اپنے گھر سے کل شام کو نکلا ہے تاحآل واپس نہیں آیا ہے اگر کسی کو اس کے حوالے سے کوئی...
06/06/2026

کوئٹہ، یہ لڑکا سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع اپنے گھر سے کل شام کو نکلا ہے تاحآل واپس نہیں آیا ہے اگر کسی کو اس کے حوالے سے کوئی معلومات ہوتو برائے مہربانی ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد 👇👇🟦🟦
03057502364
0316684736

Address

Head Office: Roznama Awaz Times Building, Patel Road Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share