Mahnoor vlog

Mahnoor vlog Universal couple
Allah nazar bad sy bachaaye

اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے موبائل فون کا فارنزک م...
10/07/2025

اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے موبائل فون کا فارنزک مکمل کر لیا گیا ہے جس سے اہم تفصیلات حاصل ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، حمیرا اصغر کا موبائل فون آخری بار اکتوبر 2024 میں ایکٹیو تھا۔ کال ڈیٹیل ریکارڈز (سی ڈی آر) کے مطابق، ان کے فون سے آخری رابطہ ایک آن لائن ٹیکسی ڈرائیور سے ہوا تھا۔ مزید یہ کہ گزشتہ 9 ماہ سے وہ سوشل میڈیا پر بھی غیر فعال تھیں۔ فیس بک پر آخری پوسٹ 11 ستمبر 2024 جبکہ انسٹاگرام پر 30 ستمبر 2024 کو کی گئی تھی۔
ان کی لاش 8 جولائی کو کراچی کے ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے اس وقت ملی جب کرایے کی عدم ادائیگی پر عدالتی حکم کے تحت بیلف فلیٹ خالی کرانے پہنچا۔ دروازہ نہ کھلنے پر جب زبردستی اندر داخل ہوا تو اداکارہ کی لاش برآمد ہوئی۔
ذرائع کے مطابق، اداکارہ کا تعلق لاہور سے تھا، تاہم وہ کراچی میں 2018 سے کرائے کے فلیٹ میں مقیم تھیں۔ بتایا گیا ہے کہ وہ 2024 سے کرایہ ادا نہیں کر رہی تھیں، جس کے باعث مالک مکان نے قانونی چارہ جوئی کی تھی۔
پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق لاش انتہائی ڈی کمپوزڈ حالت میں ملی، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ موت کو تقریباً 9 ماہ گزر چکے تھے۔ پولیس مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ لاش کو سرد خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ خبر دل چیر دینے والی ہے۔ حمیرا اصغر علی کی لاش 10 ماہ پرانی نکلی — تصور کریں، آدھا سال وہ دنیا سے رخصت ہو چکی تھیں اور کسی کو خبر تک نہ ہوئی۔ جب میں نے ان کا سوشل میڈیا دیکھا اور پتا چلا کہ 2024 کے بعد کوئی اپڈیٹ نہیں، تو کچھ غیر معمولی سا لگا۔ پھر معلوم ہوا کہ وہ سات ماہ سے کرایہ بھی ادا نہیں کر رہی تھیں، تب بھی کسی نے سوال نہیں اٹھایا۔ اب سب کچھ افسوسناک انداز میں واضح ہو گیا ہے۔
میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں… اتنی تنہائی؟ اتنی بےخبری؟
کوئی پوچھنے والا نہ تھا؟ کوئی یاد کرنے والا نہیں تھا؟
ان کی موت ان سب کے لیے عبرت ہے جو لوگ کہتے ہیں کہ میں ٹک ٹاک پر مشہور ہو کر اپنا نام بنانا چاہتا ہوں تاکہ رہتی دنیا تک مجھے یاد رکھا جائے میں اپنے ٹیلنٹ سے دنیا میں نام کماؤں گا میں یہ کروں گا میں وہ کروں گی دیکھو اس دنیا میں نفسا نفسی کا عالم ہے اس لیے اپنے اللہ کو راضی کرو

یہ صرف افسوسناک نہیں، بلکہ ہماری سماجی بےحسی کی المناک علامت ہے۔
کیا واقعی ہم اتنے مصروف یا بےخبر ہو گئے ہیں؟ 💔

10/07/2025

اس لڑکی کی باتیں بتا رہی ہیں کہ اس کی تربیت کسی نیک ماں باپ نے کی ہے 💝💝💝

09/07/2025

اس کے الفاظ سن لیں میں نے ایک انسان کو پیار کر کے غلطی کر لی اب وہ میری زندگی میں اگیا ہے لیکن بھائی کہہ رہا ہے اس عورت کے شوہر کو کہ تم اس سے معافی مانگو جو اس کی بیوی کے ساتھ سو رہے ہیں کیا کمال بھائی ہے ایسا بھائی اپ نے کبھی اپنی زندگی میں دیکھا ہے اگر دیکھا ہے تو کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں اللہ ہدایت دے اج کل سی سی ڈی بہت حرکت میں ائی ہوئی ہے جتنی لڑکیوں نے مردوں کے دل کے ساتھ کھیلا ہے اور جتنے مردوں نے لڑکیوں کے دل کے ساتھ کھیلا ہے ان کے ٹرائل ہونے چاہیے اور ایسی عورتوں اور مردوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے

08/07/2025

کبھی زندگی میں اپ نے ایسا کوئی بہنوئی دیکھا ہے جو اپنی سالی سے اپنے جگری یار کی بات کروائیں اور اپنے اس دوست سے پیسے لے کر سالی کا نمبر دے اور سالی کو کنفرنس پہ بات کروایا اور سالی سے کہے کہ تم اس کے ساتھ پھنس جاؤ جبکہ اس سال کی شادی ہو چکی ہو اور اس کا بھائی بھی اپنی بہنوئی کے ساتھ ملا ہو اور بہنوئی اور دوسرے لڑکے کے ساتھ مل کر اپنی بہن کا سودا کر دے اپ نے نہیں سنا ہوگا یقینا کیونکہ یہ واقعہ پہلی بار ہوا ہے تمام تر ثبوت اس ویڈیو میں موجود ہیں اللہ تعالی ہدایت دے کس قدر ٹارچر کیا گیا ہوگا اس انسان کو جس نے فقط محبت کی تھی 😭😭😭😭

07/07/2025
آج کل رشتہ کرتے ہوئے بہت ساری ڈیمانڈز کرر ہے ہیں لڑکی والے گھر ہو گاڑی ہو کاروبار اپنا ہو تو لڑکے والے بھی یہی ڈیمانڈز س...
07/07/2025

آج کل رشتہ کرتے ہوئے بہت ساری ڈیمانڈز کرر ہے ہیں لڑکی والے گھر ہو گاڑی ہو کاروبار اپنا
ہو تو لڑکے والے بھی یہی ڈیمانڈز سوچتے ہیں
کے دس تولے سونا لاے جہیز میں گاڑی لاۓ
یہ سب آج کے دور میں بہت مشکل ہو گیا ہے
دونوں پارٹیوں کے لیے والدین سے گزارش ہے
دل والے بنے سادگی اختیار کریں
سب کُچھ بن جاتا ہے وقت کے ساتھ
رشتہ کیجئے سودے بازی نہیں
ایک پوسٹ نظر سے گزری جس میں فرمایا گیا تھا کہ لڑکا سترہ سکیل سے اوپر گورنمنٹ جاب والا ہو ہر خوبی کی ڈیمانڈ اور لالچ ظاہر کرکے حکم تھا لڑکا لالچی نہ ہو ۔
نکاح کو آسان و عام کیجئے ۔
فحاشی کا راستہ جام کیجئے💝💝💝💝

07/07/2025

اگر اپ کی بیٹیاں لوگوں کے بیٹوں کو اپنی طرف مائل نہ کریں تو کسی مرد کی جرات نہیں ہوتی لہذا اپنی بیٹیوں کی تربیت کریں

07/07/2025

کل تک یہ لوگ کہہ رہے تھے کہ سی ڈی ار جھوٹی ہیں اخر کار سچ واضح ہو گیا کہ وہ سی ڈی ار سچی تھی اور یہ خود اس میں ملوث تھے اپنی بیٹی سے زندہ کرواتے تھے اللہ ایسے ماں بہن بھائیوں کو ہدایت دے کسی کا گھر نہیں اجڑا سب اپنی زندگی میں خوش ہیں بس اس معصوم بچی سے اس کے باپ کا سایہ چھین لیا گیا اس کے ذمہ دار بغیرت بھائی اور گھٹیا ماں ہے جو اپنی بیٹیوں کی تربیت نہیں کر سکی اور نہ ہی بیٹوں کی

06/07/2025

آج کی خوبصورت بات
‏پردے کے احکامات نازل ہوئے تو دنیا کی سب سے بہترین مستورات نے کائنات کے بہترین مردوں سے پردہ کیا انھوں نے یہ نہیں کہا کہ ہمارا باپ٫ شوہر ٫یا بیٹا نہیں مانے گا بلکہ انہوں نے کہا سمعناواطعنا اے اللّٰہ ہم نے سن لیا اور مان لیا💖

06/07/2025

افسوس ایسے بھائیوں پر اللہ ہدایت دے ایسے بھائیوں کو جو کسی کی بیوی اور اپنی بہن کو غیر مردوں کے نیچے ڈالتا ہے اور بہنوئی کو کہہ رہا ہے کہ تم ان سے معافی مانگو کیونکہ یہ ان سے پیسے لیتا تھا اللہ ہدایت دے

06/07/2025

یہ اس لڑکی کی ماں ہے ان ماں بیٹیوں نے کس قدر ٹارچ کیا ہوگا اس غریب کو گالیاں سن لیں ذرا

ابھی ابھی اس گھٹیا عورت نے اپنے شوہر کو مروانے کی کوشش کی ہے  تھوڑی دیر پہلے خبر ملی ہے لڑکے کو ابھی ہاسپٹل لے جایا گیا ...
05/07/2025

ابھی ابھی اس گھٹیا عورت نے اپنے شوہر کو مروانے کی کوشش کی ہے تھوڑی دیر پہلے خبر ملی ہے لڑکے کو ابھی ہاسپٹل لے جایا گیا ہے اگر اس کے شوہر کو ذرا انچ میں ائی یا اسے کچھ ہوا تو
اس کی موت کی ذمہ دار یہی لوگ ہوں گے جہاں زیب اعظم شاہ زیب اعظم انم اعظم بلال سا روہی ندیم سروی بلال ارائیں اور باقی اس عورت کے نامعلوم یار انشاءاللہ یہ لوگ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے اور ہمیشہ ہمیشہ چکی پیسیں گے گھٹیا لوگ عدالتوں تھانوں اور کچہریوں میں تو ذلیل کر رہے ہیں اب وہاں کچھ ثابت نہیں کر سکے تو جان لینے پہ اتر ائے زندگی اور موت ہمارے اللہ کے ہاتھ میں ہے اگر اس شخص کو کچھ ہوا تو یہ لوگ قانون کی گرفت سے کبھی نہیں بچ سکیں گے ہم تمام میڈیا کے اوپر اور تمام قانونی اداروں کے سامنے ان لوگوں کو بے نقاب کریں گے وہ بیچارہ نہ ان کو کچھ کہتا ہے نہ کچھ ہے پھر بھی گھٹیا لوگ اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں پچھلے ایک سال سے اس کی بیٹی تک اسے نہیں ملنے دیا گیا ایک باپ ہونے کے باوجود وہ صبر کا دامن تھامے ہوئے ہے اور یہ لوگ اپنے اپ کو پتہ نہیں کیا سمجھ رہے ہیں ان کے خلاف تمام تر ثبوت اداروں کو دے دیے گئے ہیں اگر یہ لوگ باز نہ ائے تو بہت جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے

Address

Dubai
500001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahnoor vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category