Awami Press Club Hnd

  • Home
  • Awami Press Club Hnd

Awami Press Club Hnd ہارون آباد کی خبروں سے باخبر رہنے کے لئیے یہ پیج لائک کی

28/09/2025

ہارون آباد:ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جس کا شائقین کرکٹ کو شدت سے انتظار تھا۔ ہارون آباد میں بھی شائقین کرکٹ پرعزم ہیں اور پاکستانی شاہینوں کے لئے دعا گو ہیں ہمارے نمائندے یاسر چوہدری اس وقت سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے ساتھ موجود ہیں ان سے مزید جانتے ہیں۔ورکنگ جرنلسٹ گروپ عوامی پریس کلب والیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہارون آباد۔۔

28/09/2025

ہارون آباد:پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا بڑا ٹاکرا جہاں ملک بھر میں جوش و خروش کا باعث بنا ہوا ہے، وہیں ہارون آباد کی طالبات بھی اس اہم میچ کے لیے نہایت پُرجوش نظر آ رہی ہیں ہمارے نمائندے یاسر چوہدری اس وقت طالبات کے ساتھ موجود ہیں ان سے مزید جانتے ہیں..ورکنگ جرنلسٹ گروپ عوامی پریس کلب والیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ہارون آباد

28/09/2025

: ہارون آباد
پاکستان اور بھارت کے مابین بڑے ٹاکرے میں پاکستان فتح سے ہمکنار ہوگا پنجاب گروپ آف کالجز ہارون آباد کی طالبات بھی پر جوش ہیں طالبات کا کیا کہنا ہے آپ بھی سنئیے ۔۔۔۔

مظفر علی سحر تحصیل رپورٹر ورکنگ جرنلسٹ گروپ عوامی پریس کلب والیکٹرانک میڈیا ایسوسی ہارون آباد
27/09/2025

مظفر علی سحر تحصیل رپورٹر ورکنگ جرنلسٹ گروپ عوامی پریس کلب والیکٹرانک میڈیا ایسوسی ہارون آباد

           ゚        #بریکنگ
26/09/2025

゚ #بریکنگ

             ゚        #بریکنگ
26/09/2025

゚ #بریکنگ

25/09/2025

تھانہ سٹی ہارون آباد کے ساتھ نئے تعمیر شدہ پولیس ڈرائیونگ سکول کا افتتاح کر دیا گیا۔رپورٹ بشیر احمد بھٹی ڈسٹرکٹ بیوروچیف ون نیوز کرائم رپورٹر روز نامہ سحر لاہور ورکنگ جرنلسٹ عوامی پریس کلب والیکٹرانک میڈیا ہارون آباد

24/09/2025

ہارون آباد میں ایک نجی بینک کی خاتون ملازمہ پر مبینہ تشدد کا معاملہ۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیلات نمائندہ نیشنل ٹیلی ویژن چینل ہارون سجاد وٹو کی اس رپورٹ میں ورکنگ جرنلسٹ گروپ عوامی پریس کلب اور الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ہارون آباد

24/09/2025

ہارون آباد تھانہ سٹی کی حدود میں نجی بینک کی خاتون ملازمہ پر مبینہ تشدد محمد بلال انجم بیورو چیف ورکنگ جرنلسٹ گروپ عوامی پریس کلب والیکٹرانک میڈیا ایسوسی ہارون آباد

24/09/2025

ہارون آباد تھانہ سٹی کی حدود میں نجی بینک کی خاتون ملازمہ پر مبینہ تشدد ورکنگ جرنلسٹ گروپ عوامی پریس کلب والیکٹرانک میڈیا ایسوسی ہارون آباد

ہارون آباد بینک ملازمہ مبینہ تشدد مقدمہ درج نہ ہوسکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحصیل رپورٹر ورکنگ جرنلسٹ گروپ عوامی پریس کلب والیکٹرانک...
23/09/2025

ہارون آباد بینک ملازمہ مبینہ تشدد مقدمہ درج نہ ہوسکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحصیل رپورٹر ورکنگ جرنلسٹ گروپ عوامی پریس کلب والیکٹرانک میڈیا ایسوسی ہارون آباد

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Press Club Hnd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Press Club Hnd:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share