Marwat Bettani Qaumi Tahrik page

Marwat Bettani Qaumi Tahrik page OFFICIAL PAGE

02/08/2025
🔴 🔴مروت، بیٹنی، وزیر اور بنوچی اقوام پر مشتمل "مسلح لشکر" 15جولائی 2025 کو دریائے کرم کا گذشتہ 32سال سے بند پانی کو کھول...
04/07/2025

🔴 🔴
مروت، بیٹنی، وزیر اور بنوچی اقوام پر مشتمل "مسلح لشکر" 15جولائی 2025 کو دریائے کرم کا گذشتہ 32سال سے بند پانی کو کھولنے کیلئےباران ڈیم روانہ ہوگا۔

🔴👈
ابھی سے فوج، ایف سی، پولیس اور تمام ریاستی انٹیلیجنس اداروں کو پیغام دیتے ہیں کہ
وہ ہمارے راستے میں ڈائریکٹ (Direct) یا ان ڈائریکٹ (Indirect) رکاوٹ نہ بنیں،
کیونکہ
🔸️یہ ہماری زندگی اور موت کا مسئلہ ہے
🔸️یہ ہماری روزی اور رزق کا مسئلہ ہے
🔸️یہ ہماری قومی غیرت اور عزت کا مسئلہ ہے

🔺️️ہمارے ساتھ زیادتی اور ناانصافی کی انتہا کی بھی انتہا ہوچکی ہے،
🔺️️ہم گذشتہ 4سال سے چیخ رہے ہیں، فریاد کررہے ہیں، مذاکرات پر مذاکرات کررہے ہیں،
مگر
👈✍پاکستان/خیبرپختونخوا کی ظالم، جابر اور غاصب حکومت ہمیں اپنا بنیادی انسانی و آئینی حق دینے کی بجائے ہمارے ساتھ اانڈیا اور سرائیل سے بڑھ کر ظلم وجبر، بربریت، فسطائیت اور دہشت گردی کررہی ہے۔
👈لہذا
ایک بار پھر فوج، ایف سی، پولیس اور تمام ریاستی انٹیلیجنس اداروں کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ ان اقوام/عوام کے راستے میں رکاوٹ نہ بنیں!!!

#منجانب: انعام چئیرمین مروت بیٹنی قومی تحریک اینڈ پشتون قومی تحریک

25/03/2025
 اللہ پاک خو دے پہ دا "موبائل ٹاورو" باندے داسے وور وولگوی چہ لمبے ئے تر آسمانہ خیزی، او ٹولو خلقو زڑونہ پہ ساڑہ سی۔اللہ...
30/12/2024


اللہ پاک خو دے پہ دا "موبائل ٹاورو" باندے داسے وور وولگوی چہ لمبے ئے تر آسمانہ خیزی، او ٹولو خلقو زڑونہ پہ ساڑہ سی۔

اللہ پاک دے دغو ظالمانو پہ کورو وور وولگوی چہ موبائل ٹاورو وال تیل خرچوی یا ئے تیل، بیٹرئ او شمسئ جان پارہ استعمالوی!!!

دے غلو، ڈاکوگانو او ظالمانو موبائل ٹاورے بند کڑے ئ او پہ خلقو ئے شپہ ورز قیامت جوڑ کڑے ئ۔
اللہ پاک دے دو پہ کورو چہ قیامت جوڑ کی!!!

#نوٹ: حکومت خو نستہ، جنگل دہ، ما خیال دہ دغہ ظالمانو خلاف بہ دھرنا ورکوو!!!

19/12/2024
 لکی مروت: بچکن احمدزئی کے 4 بےگناہ نوجوانان شہداء کے قاتل اور دہشتگرد SHO چیمہ کے خلاف کل مورخہ 16دسمبر بروز سوموار بچک...
15/12/2024


لکی مروت: بچکن احمدزئی کے 4 بےگناہ نوجوانان شہداء کے قاتل اور دہشتگرد SHO چیمہ کے خلاف کل مورخہ 16دسمبر بروز سوموار بچکن احمدزئی میں احتجاجی دھرنا ہوگا ۔

انسداد پولیو مہم کا مکمل بائیکاٹ ہوگا اور گیس گاڑیوں کی آمدورفت مکمل طور پر بند ہوگی۔
احتجاجی دھرنا دہشتگرد SHO کی گرفتاری اور بدنیتی، جھوٹ اور فراڈ پر مبنی تفتیش کو کرائم برانچ کو حوالگی تک دھرنا جاری رہے گا ۔

ضلع لکی مروت کے تمام پشتونوں سے تربور گیرت اور پشتوغیرت کی بنیاد پر دھرنے کی حمایت اور پولیو بائیکاٹ کی اپیل کی جاتی ہے!!!

#منجانب: مروت بیٹنی قومی تحریک اینڈ پشتون قومی تحریک + احمدزئ اقوام اور تجوڑی اقوام

14/11/2024


مروت قوم کے غدار ایکسین نے مروت کنال (نہر) کو انگریز کی بدترین پیداوار "خانزم" اور خانزم کے ہر علاقے میں موجود جانے پہچانے "ایجنٹان" کی ناپاک سیاسی سازش پر بلاوجہ بند کیا ہے، جسکی وجہ سے غریب عوام بالخصوص زمینداران/کاشتکاران کو (گندم کی پیدا شدہ فصل اور گندم کی بوائی کے حوالے سے) اربوں کھربوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے۔


(1) وزیر قوم، بیٹنی قوم اور مروت قوم کے مشران/سیاستدانان میں سے کوئی ایک ایسا ہے کہ قوم کے اس غدار ایکسین کو سرعام گریبان سے پکڑ کر اس سے پوچھے کہ مروت کنال (نہر) کو کیوں بند کیا ہے؟؟؟

(2) وزیر قوم، بیٹنی قوم اور مروت قوم کے کشران/نوجوانان میں سے کوئی ایک ایسا ہے کہ قوم کے اس دشمن ایکسین کو بجلی کے کھمبے سے لٹکا کر پوری دنیا کے سامنے عبرت کا نشان بنائے ؟؟؟

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Bettani Qaumi Tahrik page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share