cricket junoon

  • Home
  • cricket junoon

cricket junoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from cricket junoon, Digital creator, .
(1)

Thank you sir ❤️
16/03/2026

Thank you sir ❤️

❤️
28/02/2026

❤️

Mohsin waheed
26/02/2026

Mohsin waheed

Usman Tariq is turning consistency into a statement in T20 cricket. 🔥🏏
21/02/2026

Usman Tariq is turning consistency into a statement in T20 cricket. 🔥🏏

My Pakistan Cricket Team  Playing XI against Indian Cricket Team  on 15 February1.Saim Ayub2.Sahibzada Farhan3.Salman Ag...
15/02/2026

My Pakistan Cricket Team Playing XI against Indian Cricket Team on 15 February

1.Saim Ayub
2.Sahibzada Farhan
3.Salman Agha
4.Fakhar Zaman
5.Khawaja Nafy
6.Shadab Khan/M Nawaz
7.Faheem Ashraf
8.Shaheen Shah Afridi
9.Naseem Shah
10.Usman Tariq
11.Ibrar Ahmed

Sardar Muneer gujjar
12/02/2026

Sardar Muneer gujjar

اپنی ٹیم تو Lahore Qalandars ہی ہے❤
12/02/2026

اپنی ٹیم تو Lahore Qalandars ہی ہے

یہ رہا راولپنڈی ٹیم کا پی ایس ایل 2026 کا مکمل اسکواڈ — اب اصل سوال یہ ہے 👇🔥👉 آپ کیا کہتے ہیں؟ یہ اسکواڈ اسٹرونگ ہے یا ا...
12/02/2026

یہ رہا راولپنڈی ٹیم کا پی ایس ایل 2026 کا مکمل اسکواڈ — اب اصل سوال یہ ہے 👇🔥
👉 آپ کیا کہتے ہیں؟ یہ اسکواڈ اسٹرونگ ہے یا اوورریٹڈ؟
کمنٹس میں ضرور رائے دیں 👇🔥



ایک وقت تھا جب محمد عامر کا نام آتے ہی بیٹنگ لائن اپ میں خاموشی چھا جاتی تھی… اور آج PSL 2026 کے آکشن میں بھی کچھ ایسا ہ...
12/02/2026

ایک وقت تھا جب محمد عامر کا نام آتے ہی بیٹنگ لائن اپ میں خاموشی چھا جاتی تھی… اور آج PSL 2026 کے آکشن میں بھی کچھ ایسا ہی منظر دیکھنے کو ملا۔ سب کی نظریں اس بات پر تھیں کہ 4 کروڑ 20 لاکھ کی بیس پرائس رکھنے والے اس تجربہ کار لیفٹ آرم فاسٹ بولر پر آخر کون سی ٹیم کتنا زور لگائے گی۔

محمد عامر PSL میں اب تک تین مختلف ٹیموں کے لیے کھیل چکے ہیں — کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور بعد میں دیگر فرنچائز کے ساتھ بھی نظر آئے۔ اپنے PSL کیریئر میں وہ 60 سے زائد میچز کھیل کر 70 سے زیادہ وکٹیں حاصل کر چکے ہیں، اور کئی مواقع پر نئی گیند سے تباہ کن اسپیل کر کے میچ کا پانسہ پلٹ چکے ہیں۔ ان کی سوئنگ اور ڈیتھ اوورز کی مہارت آج بھی ان کی سب سے بڑی طاقت سمجھی جاتی ہے۔

آج آکشن میں ابتدا قدرے خاموش رہی، لیکن پھر اچانک بولیوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ چند ٹیموں نے دلچسپی دکھائی، مقابلہ سخت ہوا اور قیمت بڑھتی گئی۔ آخرکار راولپنڈی کی ٹیم نے تقریباً 5 کروڑ 40 لاکھ کی بولی لگا کر محمد عامر کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔

یہ صرف ایک خریداری نہیں بلکہ تجربے پر اعتماد کا اظہار ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا محمد عامر PSL 2026 میں اپنی قیمت کے مطابق کارکردگی دکھا پائیں گے؟ اگر وہ اپنی پرانی فارم میں واپس آ گئے تو راولپنڈی کی بولنگ لائن اپ لیگ کی سب سے خطرناک لائن اپ ثابت ہو سکتی ہے۔


شاہد آفریدی کا پاکستان کی جیت کے بعد عثمان طارق پر کہنا ہے کہ 💥🔥 پاکستان کرکٹ بورڈ کی اور مینجمنٹ کی پلاننگ سمجھ سے باہر...
12/02/2026

شاہد آفریدی کا پاکستان کی جیت کے بعد عثمان طارق پر کہنا ہے کہ 💥🔥
پاکستان کرکٹ بورڈ کی اور مینجمنٹ کی پلاننگ سمجھ سے باہر ہے عثمان طارق کو آج کھلایا اور اس نے 3 آؤٹ کر دیے جبکہ ڈر ہے کہ کہیں ایکشن رپورٹ ہونے کے خطرے سے پاکستان مینجمنٹ عثمان طارق کو 15 فروری والے میچ میں کہیں سکواڈ سے باہر نہ کر دے
عثمان طارق میں وہ صلاحیت ہے کہ کسی بھی ٹیم کی بیٹنگ لائن کی ریڑھ کی ہڈی توڑ سکتا ہے سامنے بھارت ہو یا آسٹریلیا 💥🔥



Which one is the strongest PSL squad ?? 😍😍🔥🔥
12/02/2026

Which one is the strongest PSL squad ?? 😍😍🔥🔥

22/01/2026

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket junoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share