BASHA TV

BASHA TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BASHA TV, TV Channel, near green wood resort, Skardu.

27/04/2025
*کہ خُونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحَر پیدا*یہ دور اسلامی تہذیب و تمدن کے آغاز کا دور ہے۔ ایسے میں اس طرح کی شخصیات کی ق...
28/09/2024

*کہ خُونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحَر پیدا*

یہ دور اسلامی تہذیب و تمدن کے آغاز کا دور ہے۔ ایسے میں اس طرح کی شخصیات کی قربانی ضروری ہے۔

جہاں اسلامی تمدن کی حفاظت کےلئے حسین(ع) اور ان کے اعوان و انصار ،عباس و اکبر اور حبیب و مسلم کی شہادت ضروری ہے ۔

اسی طرح آج بھی اسلامی تمدن کے سنگ بنیاد کےلیئے حسین (ع) کے عباس (ع) اور حبیب ابن مظاہر جیسے کمانڈروں کی شہادت بھی ضروری ہے۔

ایسے کیسے ممکن ہے قربانی بھی نہ دی جائے اور فتح بھی حاصل ہو۔ ظاہری طور پر یزید نے کربلا میں سب کچھ ختم کر دیا تھا لیکن جس مکتب کی سوچ اور س کا مقصد خدا محوری پر ہو اس کےلئے یہ شہادتیں احلی من العسل ہے۔

نصر الله اور ان کے با وفا ساتھی چلے گئے ہیں لیکن ان کا خدا تو زندہ ہے۔ وہ تو سب کچھ کرنے پر قدرت رکھتا ہے۔ وہ اس سے کہیں زیادہ مضبوط اور مستحکم شخصیت سامنے لے آئے گا۔

مکتب تشیع کا طرۂ امتیاز ہی یہی ہے کہ سب کچھ لٹ جانے کے بعد بھی "ما رأیت الا جمیلا" کا ورد زبان پر ہوتا ہے۔ جس کی مٹھاس دشمن کے ظاہری فتح کو چکناچور کر کے زمین سے محو کر دیتی ہے۔ اب وہ دن دور نہیں ہے۔
انشاء الله ۔۔۔ فان حزب الله ھم الغالبون
آغا جان ♥️ شہادت مبارک ♥️313

سستی شہرت کے لیے ایوان کو مچلی بازار بنانا کسی صورت عوامی رہنماءون کو زیب نہیں دیتا یہاں ہزاروں لوگوں  کے ووٹ لے کے معزز...
25/09/2024

سستی شہرت کے لیے ایوان کو مچلی بازار بنانا کسی صورت عوامی رہنماءون کو زیب نہیں دیتا یہاں ہزاروں لوگوں کے ووٹ لے کے معزز ممبران ایوان میں آتے ہیں ان کی سیاست سے اختلاف ضرور رکھے لیکن تہذیب کے دائرہ میں رہ کر یوں دیکھاوے کے طرم خان بننا اور گالم گلوچ کرنا خاندانی لوگوں کی نشانی نہیں ہے جی بی اسمبلی کے اپنے محدود اختیارات ہیں اس میں ایک وزیر کے پاس کتنا اختیار ہوگا کہ وہ سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ کرسکے دوسرے لوگ بھی وزیر مشیر رہ چکے ہیں انھوں نے کیا توپ چلا یا تھا قدردان فاونڈیشن آج کے اس ڈرامے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں سیاسی ختلاف کو صرف سیاسی ہی رکھے ذاتی نہیں
Nasir

01/09/2024

Chehlum skd

Address

Near Green Wood Resort
Skardu
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BASHA TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category