22/10/2025
اخبار_الجامعہ
الحمد للّٰہ ثم الحمد للّٰہ!
دارالعلوم فیضِ عام سمندری کے کمسن طالبِ علم حافظ عبدالرحمٰن شہاب سلّمہ نے بہ فضلِ خدا قرآنِ مجید حفظ کرنے کی سعادت پالی اور آج اپنا آخری سبق پڑھا کر اس سفرِ نور کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا۔
دعا ہے کہ اللہ ربّ العزت
اس گلِ رعنا کو قرآنِ حکیم کا سچا خادم بنائے، اسے عمرِ خضر کے ساتھ قرآن کا حافظ، عامل اور مبلّغ بنائے؛ اور اس عظیم توفیق کو اس کے والدین، معاونین، منتظمین اور اساتذہ کے لیے صدقۂ جاریہ بنا دے۔
آمین یا رب العالمین 💕