Dubai Sports Phool Nagar

Dubai Sports Phool Nagar سپورٹس بزنس

Ye discussion kia ho skti hai? Stumps. Bhai Chara on Top .
06/06/2026

Ye discussion kia ho skti hai?
Stumps. Bhai Chara on Top .

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیبل میں اوپر جانے کا مشن شروع 😄انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جیسی بڑی سیریز سے پہلے بھارت نے افغانستان ...
06/06/2026

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیبل میں اوپر جانے کا مشن شروع 😄
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جیسی بڑی سیریز سے پہلے بھارت نے افغانستان کو گھر بلا کر نیٹ پریکٹس کے انداز میں خوب دھونے کا پلان بنا لیا ہے۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ آسان پوائنٹس واقعی بھارت کو ٹیبل میں اوپر لے جاتے ہیں یا افغانستان کوئی سرپرائز دے دیتا ہے۔ 🏏🔥

عامر نے شارجہ اسٹیڈیم کی سہولیات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پریکٹس کر کے بہت اچھا لگا، واقعی یہ ایک شاندار اور معیار...
06/06/2026

عامر نے شارجہ اسٹیڈیم کی سہولیات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پریکٹس کر کے بہت اچھا لگا، واقعی یہ ایک شاندار اور معیاری اسٹیڈیم ہے.

پاکستان میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ ہو رہی ہے یا ون ڈے؟ 😅ذرا یہ فیلڈنگ دیکھیں، لگتا ہے ایک ایک رن پر جان لگی ہوئی ہے!...
04/06/2026

پاکستان میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ ہو رہی ہے یا ون ڈے؟ 😅
ذرا یہ فیلڈنگ دیکھیں، لگتا ہے ایک ایک رن پر جان لگی ہوئی ہے! 🔥🏏

Shaheen strikes ⚜️🏏
04/06/2026

Shaheen strikes ⚜️🏏

World Cup 2027 bach gya ⚜️🤦🏻😂🏏
02/06/2026

World Cup 2027 bach gya ⚜️🤦🏻😂🏏

Career best Inning of SIR ⚜️🏏🤦🏻
02/06/2026

Career best Inning of SIR ⚜️🏏🤦🏻

🚨 Fifty for Shadab Khan 🤷🏻‍♂️Ticket confirmed for Next 5 ICC Tournaments 👇🏻• 2027 ODI World Cup ✅• 2028 T20i World Cup ✅...
02/06/2026

🚨 Fifty for Shadab Khan 🤷🏻‍♂️

Ticket confirmed for Next 5 ICC Tournaments 👇🏻

• 2027 ODI World Cup ✅
• 2028 T20i World Cup ✅
• 2029 Champions Trophy ✅
• 2030 T20i World Cup ✅
• 2031 ODI World Cup ✅

Happy Retirement Sufyan Muqim 🫶🏻

اب میچ بھی ہاتھ سے گیا… بس یہی لمحہ ٹرننگ پوائنٹ تھا 💔
02/06/2026

اب میچ بھی ہاتھ سے گیا… بس یہی لمحہ ٹرننگ پوائنٹ تھا 💔

اب آرام ہے؟ بنا لیں اسپن ٹریک…لیکن اسپن ٹریک بنانے ہیں تو پہلے اِن کو کھیلنا بھی سکھائیں نا۔ 😏🏏
02/06/2026

اب آرام ہے؟ بنا لیں اسپن ٹریک…
لیکن اسپن ٹریک بنانے ہیں تو پہلے اِن کو کھیلنا بھی سکھائیں نا۔ 😏🏏

Address

Badrah Residence
Bhai Pheru
55260

Telephone

+923085476667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai Sports Phool Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share