باجوڑ سے پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی انور زیب خان نے بدامنی کے خلاف بندوق اٹھا لیا ۔ باجوڑ امن جرگے کے شرکاء کو بتایا کہ نا فوجی مانتے ہیں نا ہی طالبان ۔ اگر ہماری بات نہیں مانی گئی تو بندوق سے بات منوائیں گے
30/07/2025
بٹگرام میں گدھا ذبح کرنے والے گرفتار..و
29/07/2025
باجوڑ ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اپریشن جاری
صبح سے اب تک 3 شہری شہید 12 زخمی
کرفیو کے باعث کئی زخمیوں کو ہسپتال لے جانے میں مشکلات کا سامنا ہے. باجوڑ مقامی سوشل میڈیا زرائع
29/07/2025
ملک الف جان آل قبائل او پشتون کو پیغام
28/07/2025
تیراہ زخمیوں کے سہولیات نے ہونے کی وجہ پر تیراہ امن جرگے کے لوگوں نے غصے سے بی ایچ یو ہسپتال کے سارے چیزوں کو توڑ پوڑ کر دیئے
ذرائع ゚viralシfypシ゚
27/07/2025
اسلام آباد میں بھی لوگ گدھے کا گوشت کھا رہے فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، ترنول کے قریب سے گدھے کا 25 من گوشت برآمد گوشت کے علاؤہ پچاس سے زائد زندہ گدھے بھی موقع پر سے برآمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
26/07/2025
کسی کو اتنی تکلیف نا دو کہ وہ آپ کی شکایت۔۔۔ See more
23/07/2025
اورکزئی میں 6 سب انسپکٹرز سمیت 42 پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی سے انکار پر معطل کر دیا گیا۔ذرائع
23/07/2025
درہ آدم خیل کے علاقے زوڑکلی میں آج دو افراد کے قتل کے بعد قومی مشران اور ملک باز گل آفریدی نے ہنگامی “امن تیگہ” کا اعلان کیا ہے، جو 3 اگست شام 7 بجے تک نافذ رہے گا۔ اس تیگہ میں زوڑکلی، شگیوال، تلم خیل اور کندی شگیوال کے تمام افراد شامل ہیں۔ قومی روایات کے مطابق، ہر شخص اس دوران امن کا پابند ہو گا، اور خلاف ورزی کی صورت میں پورے درہ آدم خیل کے عوام کی جانب سے سخت قومی جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ ہنگامی امن تیگہ صرف انتہائی مجبوری میں نافذ کیا جاتا ہے، اور اس بار بھی قومی مشران کو شدید مشکلات کے باعث یہ قدم اٹھانا پڑا۔
23/07/2025
افسوسناک خبر. درہ آدم خیل زوڑ کلی کوئلہ تنازعہ فائرنگ میں مثل خان فریق کے اصل خان اور فیض اللہ دونوں بھائی موقع پر جاں بحق. اور تیسرا اصل کا بیٹا شدید زخمی ہو کر پشاور منتقل کردیا زرائع کے مطابق اسکی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے.
درہ آدم خیل کے تمام اقوام مشران اور انتظامیہ ہنگامی بنیادوں پر آمن کے لئے پہنچ جایئں.
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس نصیب فرمائیں اور زخمی کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب
23/07/2025
افسوسناک خبر. درہ آدم خیل زوڑ کلی میں کوئلہ تنازعہ پر فائرنگ میں متعدد آفراد زخمی.. انتظامیہ اور قومی مشران فوراً مداخلت کریں زرائع کے مطابق فائرنگ بدستور جاری ہے اور ایک زخمی کی حالت بھی تشویش ناک بتائی جاتی ہے.
اللہ رحم کرے.
22/07/2025
بزرگ اور بیمار خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی 💔
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Darra Adam Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.