Weather موسم

Weather موسم "Stay connected with us to stay informed about the changing weather situation. Weather King Tariq M Khosa brings you every weather update on time.
♥️TMK♥️

16/09/2026

🌦️⚡ ان شاءاللہ آج سے آپ کو روزانہ کی بنیاد پر موسم کی اپڈیٹس ملتی رہیں گی اس لیے پیج کو فالو کرلیں۔⛈️🌧️
☔❣️

16/09/2026

لیہ ،تونسہ،راجن پور، ملتان،خانیوال،وہاڑی، ڈیرہ غازی خان ، بہاولنگر، بہاولپور رحیم یارخان کے علاقوں میں شام سے رات بارش متوقع ہے 🌧️🌧️⛈️⛈️⚠️⚠️

12/09/2026

15 سے 18 ستمبر بہاولپور ڈویژن، ملتان ڈویژن، ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے بھی بیشتر اضلاع میں بارشوں کی توقع 🌧️🌧️

11/09/2026

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ 13 ستمبر سے شروع ہو گا جو کہ 18 ستمبر تک جاری رہے گا 🌧️🌧️

تمام علاقوں کا تفصیلی ذکر کریں تو
وادی نیلم، مظفرآباد، راولاکوٹ، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر میرپور ، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال، تلہ گنگ اٹک ، لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، نارووال، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، وزیرآباد، حافظ آباد، قصور، اوکاڑہ، ننکانہ صاحب، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، نورپور تھل، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لیہ، بھکر، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، ملتان ، پشاور، دیر، چترال، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، مردان، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، شانگلہ، بٹگرام، بونیر، کوہاٹ، ہنگو، کرم، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، کرک، ٹانک، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں ، وزیرستان
، دیامر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، گانچھے ،شگر ،
سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپارکر، عمرکوٹ، ٹھٹہ، بدین، کراچی ، ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل اور گردونواح میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ 🌧️⛈️💨
اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع 🌧️ 🌧️

⚠️ شہریوں سے گزارش ہے کہ گرج چمک، تیز ہواؤں، ژالہ باری اور موسلادھار بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگوں میں آگاہی پیدا ہو
مزید اپنے علاقے کا موسم جاننے کیلئے کمنٹ میں اپنے علاقے کا نام بتائیں انشاء اللہ سب کو جواب دینے کی کوشش کروں گا

26/08/2026

مون سون 2026 میرے پاس 2 ملی میٹر بارش جولائی پورا خشک اگست میں ایک بارش 2 ملی میٹر
(ظاہر پیر ضلع رحیم یار خان)

20/08/2026

طبعیت ناساز تھی جس کی وجہ سے اپڈیٹ نہیں دے سکا انشاء اللہ آج سے باقاعدہ موسم کی اپڈیٹ ملے گی تمام دوست فالو کر لیں ⛈️🥰

آئندہ 24 گھنٹوں کی موسمی صورتحال
18/08/2026

آئندہ 24 گھنٹوں کی موسمی صورتحال

17 سے 20 اگست ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی
16/08/2026

17 سے 20 اگست ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

🌦️ اتوار 9 اگست — پاکستان کی تفصیلی موسمی صورتحال 🇵🇰🌡️ ملکی مجموعی صورتحال:اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم...
08/08/2026

🌦️ اتوار 9 اگست — پاکستان کی تفصیلی موسمی صورتحال 🇵🇰

🌡️ ملکی مجموعی صورتحال:
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ⛈️🌧️

کچھ مقامات پر بارش کے دوران تیز ہوائیں اور گرج چمک کے باعث موسم میں اچانک تبدیلی بھی آ سکتی ہے۔ 🌬️⚡

🏙️ اسلام آباد اور گردونواح:
اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔ شام یا رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان موجود ہے۔ 🌦️⛈️
📊 بارش کا امکان: 40%

🌧️ خیبرپختونخوا:
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے، تاہم بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہ سکتا ہے۔
سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، باجوڑ، مہمند، خیبر اور کرم میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ 🌧️⛈️🌬️

🌦️ پنجاب:
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ تاہم مری، گلیات، گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، اوکاڑہ اور شیخوپورہ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 🌩️🌧️

🌊 سندھ:
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ جبکہ ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہ سکتا ہے۔ 🌤️🌊

⛈️ بلوچستان:
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ تاہم ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل، نصیر آباد، سبی، کوہلو، لورالائی، مستونگ، خضدار اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 🌧️⚡🌬️

🏔️ کشمیر اور گلگت بلتستان:
کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ مختلف مقامات پر تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر بارش کے ساتھ موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہونے کی توقع ہے۔ 🌧️🏔️⚡

⚠️ اہم احتیاطی ہدایات:
⛈️ گرج چمک کے دوران کھلے مقامات پر جانے سے گریز کریں۔
🌳 تیز ہواؤں کے دوران درختوں، کمزور سائن بورڈز اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں۔
🚗 بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ڈرائیونگ کرتے وقت احتیاط کریں۔
⚡ آسمانی بجلی کے دوران برقی آلات اور کھلی جگہوں پر خصوصی احتیاط کریں۔

🌦️ تازہ ترین موسمی صورتحال اور بارش کے اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
📲 Weather Update | تازہ ترین موسم کی خبریں 🌧️

جنوبی پنجاب میں 8 اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا
07/08/2026

جنوبی پنجاب میں 8 اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا

Address

Zahir Per
Zahir Pir
RAHIMYARKHAN

Telephone

+923288448705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather موسم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Weather موسم:

Shortcuts

Share