
19/08/2025
*صوبے کا "خیبر" نام ختم کیا جائے
ہم نے کسی بزرگ سے سنا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے سازشی یہودیوں کی دراندازوں سے تنگ آ کر فرمایا تھا *"خربت خیبر"*
یعنی "خیبر تباہ ہوگیا۔۔۔۔"
اللہ والوں نے فرمایا ہے کہ یہ الفاظ حدیث کی کتابوں میں قیامت تک محفوظ رہیں گے اور قیامت تک پڑھے جائیں گے۔۔۔
اس لیے *خیبر* جس جگہ کا نام ہوگا وہاں تباہی ہوتی رہے گی لہذا اس صوبے کا نام واپس سے صوبہ سرحد ہی رکھا جائے