خوش جنوں میں لطف تصور نہ پوچھیے
🌹R🌹
پھرتے ہیں ساتھ ساتھ انھیں ہم لیے ہوئے
13/06/2021
اس قدر پر کشش ہیں اسکی ادائیں واللہ!
😘R😘
مجھے روز اس سے عشق ہوجاتا ہے
10/06/2021
مشکلیں ختم ہوں نہ ہوں، لیکن!
💕R💕
تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے
09/06/2021
07/06/2021
اب خوشی دے کر آزما مجھے
💖💗R💗💖
ان غموں سے میں نہیں مرتا
06/06/2021
ہوش اتنا بحال رہتا ہے
🥰R🥰
صرف تیرا خیال رہتا ہے
05/06/2021
کسی نے فوٹو شوٹ کروانا ہے
Someone has to shoot a photo
Contact my email: [email protected]
04/06/2021
نبھا سکو تو چلنا محبت کی راہ پر
🥰R🥰
ورنہ کسی کی زندگی برباد مت کرنا
اگر آپ تصویریں کروانا چاہتے ہیں تو مجھے ای میل کریں
Email me if you want to get the pictures done
Email: [email protected]
02/06/2021
جب بھی ذکر ہوتا ہے سکون کا
💗R💗
وہی تیری بانہوں کی طلب لگ جاتی ہے
Be the first to know and let us send you an email when Bigg Highlight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.