Easy Sabzi Mandi

Easy Sabzi Mandi تازہ سبزیاں اور پھل، بس چند لمحوں میں آپ کے گھر!

آسانی، تازگی، اور اعتماد – صرف ایزی سبزی منڈی کے ساتھ!

20/10/2025
🔥DGK 🔥کا سب سے بڑا چیلنج شروع!کیا آپ ہیں اصل Challenger؟ 💪تو پھر تیاری کریں اس مہینے کے سب سے زبردست مقابلے کی! 🏆✅ آخر م...
02/10/2025

🔥DGK 🔥
کا سب سے بڑا چیلنج شروع!

کیا آپ ہیں اصل Challenger؟ 💪
تو پھر تیاری کریں اس مہینے کے سب سے زبردست مقابلے کی! 🏆

✅ آخر میں ہوگا زبردست 50,000 روپےتک کا بمپر انعام 💵💥
🎁✨

🚀 شامل ہونا ہے بہت آسان:
1️⃣ Easy Sabzi Mandi ایپ کھولیں
2️⃣ اپنے نام پر کلک کریں
3️⃣ اسکرین شاٹ لیں اور بھیج دیں! 📸

ہم آپ کے بھیجے گئے اسکرین شاٹ سے آپ کا نام اور نمبر لے کر آپ کو چیلنج پلیئر لسٹ میں شامل کریں گے۔ 🎯

یہ موقع سب کے لیے ہے، اور جیتنے کا چانس زیادہ سے زیادہ پلیئرز کو ملے گا! 🥇💚

📩 اپنا اسکرین شاٹ یہاں بھیجیں:
👉 https://wa.link/z94oie

⚡ یاد رکھیں:
پورے مہینے میں زیادہ ایکشن، زیادہ جیتنے کے موقع اور آخر میں زبردست بمپر انعامات! 👑

صبح بخیر ہمارے عزیز،آج کے اس مقدس دن پر ایزی سبزی منڈی خدمتِ خلق میں ایک قدم آگے،آج آپ کو فری ڈیلیوری ملے گی اور ہر آرڈر...
06/09/2025

صبح بخیر ہمارے عزیز،

آج کے اس مقدس دن پر ایزی سبزی منڈی خدمتِ خلق میں ایک قدم آگے،

آج آپ کو فری ڈیلیوری ملے گی اور ہر آرڈر پر 50 روپے سیلاب زدگان کو عطیہ دیا جائے گا۔

آج ہی آرڈر کریں اور تازگی کے ساتھ ساتھ دعا بھی پائیں۔

ایزی سبزی منڈی

We Care

ہر آرڈر کے ساتھ صرف تازگی نہیں، بھروسہ بھی ملتا ہے – ایزی سبزی منڈی، تازگی گھر گھر تک
02/09/2025

ہر آرڈر کے ساتھ صرف تازگی نہیں، بھروسہ بھی ملتا ہے – ایزی سبزی منڈی، تازگی گھر گھر تک

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Easy Sabzi Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share