روس کی خبریں جاننے کیلئے نوائے روس کے پیج کو لائیک کیجئے
Shahid Ghumman
Correspondent – Dunya News Russia | Journalist & Political Analyst | Covering international affairs, regional developments | Delivering factual, insightful news |
🌐 www.shahidghumman.com | Inbox for media & collaborations
14/06/2026
I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
14/06/2026
ماسکو: (شاہد گھمن) روس اور بیلاروس نے مغربی ممالک کی جانب سے عائد پابندیوں کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے اور مالی و تکنیکی خودمختاری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار ...
14/06/2026
ماسکو: (شاہد گھمن) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے روسی مسلح افواج کی مجموعی نفری میں مزید اضافہ کرتے ہوئے فوجی اہلکاروں کی تعداد 15 لاکھ 10 ہزار مقرر کر دی ہے، جبکہ مجموعی اسٹ...
14/06/2026
08/06/2026
Exclusive Coverage of Spief 2026 on Dunya News by Shahid Ghumman correspondent Dunya News Russia
05/06/2026
چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آن واٹر ریسورسز رانا عتیق انور نے کہاہے کہ یہ ایک بڑا عالمی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے اہم کاروباری ادارے اور سرمایہ کار شریک ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے بھی یہاں شرکت کے وسیع مواقع موجود ہیں اور کوشش کی جائے گی کہ آئندہ سال زیادہ سے زیادہ پاکستانی کمپنیاں اس فورم کا حصہ بنیں۔
رانا عتیق انور کے مطابق ایسے بین الاقوامی فورمز ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھولتے ہیں۔ انہوں نے فورم میں موجود نمائندہ دنیا نیوز شاہد گھمن سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کیا کہا آئیے جانتے ہیں
05/06/2026
روس کے تاریخی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں جاری 29ویں انٹرنیشنل اکنامک فورم کے دوسرے روز عالمی معیشت، سرمایہ کاری، مصنوعی ذہانت اور بین الاقوامی اقتصادی تعاون پر گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے حکومتی نمائندے، سرمایہ کار اور کاروباری رہنما مختلف سیشنز میں شرکت کر رہے ہیں جبکہ اس سال کے مہمانِ خصوصی ملک سعودی عرب کا پویلین بھی شرکاء کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ مزید تفصیلات نمائندہ دنیا نیوز شاہد گھمن کی اس رپورٹ میں۔
05/06/2026
سینٹ پیٹرزبرگ: (شاہد گھمن) روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، تاہم ب...
Be the first to know and let us send you an email when Shahid Ghumman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.