بساڑی نیوز

بساڑی نیوز غیر جانبدارانہ صحافت کا علمبردار ادارہ،بساڑی نیوز
(1)

15/12/2025

Beauty of Visiting Point Chaar Byaar Bessari in Winter 🥰

15/12/2025

*📢 مدنی مسجد گلہ کنٹ – دوبارہ تعمیر کا آغاز | فوری اپیل*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته
امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں، *ساون کی مسلسل بارشوں* کے باعث
*مدنی مسجد گلہ کنٹ، تحصیل بلوچ، ضلع سدھنوتی*
کو شدید نقصان پہنچا تھا- مسجد کی دیواروں میں بڑی بڑی دراڑیں پڑ چکی تھیں محراب اور ممبر کے نیچے کی جگہ بیٹھ چکی تھی پوری عمارت خطرناک حالت میں تھیالحمدللہ..اللہ کے فضل اور *آپ کے خلوص و عطیات* سے
*مدنی مسجد گلہ کنٹ کی دوبارہ تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے۔ممبر کے نیچے نئی دیوار تعمیر کی جا رہی ہے۔یہ صرف اینٹیں نہیں...یہ اللہ کے گھر کی بنیادیں* اور *آپ کے لیے صدقہ جاریہ کا موقع* ہیں۔ابھی مسجد کی مکمل مرمت باقی ہے،
جس کے لیے *آپ کے مزید تعاون کی اشد ضرورت ہے۔*
*سوچیں! اگر قیامت کے دن اللہ پوچھے:"میرے گھر کو ٹوٹا دیکھا، پھر بھی خاموش کیوں رہے؟آج موقع ہے...*
صدقہ جاریہ کا دروازہ کھلا ہے۔
کل یہی دیواریں، یہی مسجد
آپ کی قبر میں روشنی اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بن سکتی ہے۔تو آئیے! مدنی مسجد گلہ کنٹ کی تعمیر میں *اپنا حصہ* ڈالیں۔*یہ صدقہ آپ کی نسلوں کے لیے باعثِ رحمت بن سکتا ہے۔
Madassar Khan
📱 0318-1883652
💸 *چندہ جمع کروانے کے ذرائع:*
*Easypaisa Account:*
*Raqeeb Ahmad* – 0344-7643219
🏦 *Bank Account:*
*NBP (National Bank of Pakistan)*
*Account Title:* Muhammad Akram Qureshi
*Account No:* PK30NBPA1747004136393667

14/12/2025
13/12/2025

آزاد پتن کے المناک حادثے میں ہائی ایس سے معجزانہ طور پر بچ جانے والے مسافر کا انٹرویو۔ دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں مکمل سلامتی اور تندرستی کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

16 دسمبر کو پونچھ ڈویژن میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ہڑتال اور گریڈ اسٹیشنوں کی طرف مارچ کے حوالے سے کمشنر پونچھ ڈو...
13/12/2025

16 دسمبر کو پونچھ ڈویژن میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ہڑتال اور گریڈ اسٹیشنوں کی طرف مارچ کے حوالے سے کمشنر پونچھ ڈویژن اور دیگر آفیسران کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے پیش کیا جانے والا تفصیلی چارٹر آف ڈیمانڈ ۔۔

13/12/2025

دعاؤں کی اپیل 🤲

آزاد کشمیر کے سابق وزیر حکومت سردار اختر حسین ربانی (مرحوم) کے صاحبزادے اور موجودہ وزیر حکومت سردار فہیم اختر ربانی کے چھوٹے بھائی سردار شاہجان ربانی راولپنڈی میں اپنے گھر میں اچانک آگ بھڑکنے کے باعث شدید جھلس گئے ہیں۔

سردار شاہجان ربانی اس وقت تشویشناک حالت میں اسلام آباد کے ایک مقامی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

تمام بھائیوں، دوستوں اور بزرگوں سے خصوصی دعا کی اپیل ہے کہ
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے سردار شاہجان ربانی کو کامل صحت اور درازیٔ عمر عطا فرمائے،

آمین یا ربّ العالمین 🤲

Address

Durban Beachfront
Durban
4001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بساڑی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بساڑی نیوز:

Share