Baba Jee Vlogs

Baba Jee Vlogs My whatsapp no is +27745374787 Explore the world with me . https://youtube.com/

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم ساوتھ افریقہ میں پہنچ چکی ہے پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن نارتھ ویسٹ کے صدرجناب چوھدری خالد ج...
09/02/2026

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم ساوتھ افریقہ میں پہنچ چکی ہے پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن نارتھ ویسٹ کے صدرجناب چوھدری خالد جاوید جکیانہ صاحب ، پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن پوچسفستروم کے چیئرمین جناب جہانگیر لللہ، پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن پوچسفستروم کے صدرجناب اشفاق پاجواہ، ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن نارتھ ویسٹ کے میڈیا ایڈوائزر جناب محمد ریاض صاحب اور پاکستانی کمیونٹی کےدیگر ارکان عرفان چیمہ نے ان تمام مینجمنٹ کا استقبال کیا ۔ اور ڈنر ایک ساتھ کیا گیا ۔ پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ میں جناب وہاب ریاض ، عمران فرحت، عبید آصف، عبدالرحمان، رضا ، ولید ، اور مجید صاحبان شامل تھے ۔

Going back to PAKISTAN
03/02/2026

Going back to PAKISTAN

06/01/2026

Address

Potchefstroom
2531

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Jee Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share