Pak SA News

Pak SA News journalist

Salute  Pakistan Army 🇵🇰
31/10/2025

Salute Pakistan Army 🇵🇰

Salute Pak Army ❤️ Pakistan Army
31/10/2025

Salute Pak Army ❤️
Pakistan Army

31/10/2025

پاکستان کمیونٹی رہنماء چیف پیٹرن پاکستان مسلم لیگ ن جنوبی افریقہ اشفاق انور صاحب کی جانب سے ویلفیئرز پروگرامز کا سلسلہ جاری
میئر صاحب نے اپنے خطاب میں ان تحائف پر پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا۔ تمام حاضرین تحائف حاصل کرکے بہت خوش نظر آ رہے تھے۔
میرے نزدیک کمیونٹی کی خدمت کی کوئی سرحد نہیں ۔
Serving any community has no borders and limitations.

پاکستان کمیونٹی رہنماء چیف پیٹرن مسلم لیگ ن جنوبی افریقہ اشفاق انور صاحب کی جانب سے جنوبی افریقہ میں ویلفیئر پروگرامز کا...
31/10/2025

پاکستان کمیونٹی رہنماء چیف پیٹرن مسلم لیگ ن جنوبی افریقہ اشفاق انور صاحب کی جانب سے جنوبی افریقہ میں ویلفیئر پروگرامز کا سلسلہ جاری
میئر صاحب نے اپنے خطاب میں ان تحائف پر پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا۔ تمام حاضرین تحائف حاصل کرکے بہت خوش نظر آ رہے تھے۔
میرے نزدیک کمیونٹی کی خدمت کی کوئی سرحد نہیں ۔
Serving any community has no borders and limitations.

31/10/2025
31/10/2025

چیئرپرسن سوانے کلینک کمیٹی کیڈومیٹسے کی فری مینز موبائل کلینک کے انعقاد پر میڈیا سے گفتگو

31/10/2025

مرکزی جنرل سیکرٹری پاسا ملک محمد زبیر اعوان ،فری مینز موبائل کلینک کے انعقاد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

پاسا پاکستان ایسوسی ایشن ساوتھ افریقہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ جنوبی افریقہ کی جانب سے فری مینز موبائل کلینک کا انعقاد جنوبی ...
31/10/2025

پاسا پاکستان ایسوسی ایشن ساوتھ افریقہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ جنوبی افریقہ کی جانب سے فری مینز موبائل کلینک کا انعقاد

جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا لوڈیم میں پاسا پاکستان ایسوسی ایشن ساوتھ افریقہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سوانے نے مل کر فری مینز موبائل کلینک کا انعقاد کیا۔اس مینز فری موبائل کلینک میں سینئر ڈاکٹرز لیب کے سپیشلسٹ عملہ نے شرکت کی۔

پاسا پاکستان ایسوسی ایشن ساوتھ افریقہ کی مرکزی قیادت چوہدری شمریز احمد دھکڑ ، ملک محمد زبیر اعوان ، چوہدری شاہد زمان ،پریٹوریا یونٹ کے صدر راجہ وسیم بھی مقامی اور پاکستانی کمیونٹی کی رہنمائی کے لئے فری مینز موبائل کلینک پر موجود رہے

اس فری مینز موبائل کلینک کا مقصد مقامی اور پاکستانی کمیونٹی کے لئے صحت کے متعلق فری ٹیسٹ کی سہولیات مہیا کرنا تھا۔
اس فری مینز موبائل کلینک پر پاکستانی اور لوکل کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مقامی اور پاکستانی کمیونٹی نے صحت کے متعلق فری ٹیسٹ بھی کروائے۔

اس کے ساتھ ساتھ پاسا پاکستان ایسوسی ایشن ساوتھ افریقہ کی قیادت نے گورنمنٹ ہیلتھ کلینک لوڈیم کی بلڈنگ کی تصیح و تعمیرات کے لئے فنڈ بھی دیا۔جس پر مقامی کمیونٹی اور سپیشل ہیلتھ ڈیپارنمنٹ نے پاسا پاکستانی کمیونٹی کا شکریہ بھی ادا کیا

پاسا پاکستان ایسوسی ایشن ساوتھ افریقہ کی ان کوششوں سے پاکستانی کمیونٹی کے لئے مقامی ہاسپٹل میں سہولیات آسانیاں پیدا ہونگی۔ مقامی کمیونٹی اور متعلقہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے بھی پاکستانی کمیونٹی کے ان کاموں کو سراہا ہے اور پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ مل کر ایسے ویلفیئر کام کرنے کو خوش آئند قرار دیا

30/10/2025

یوم سیاہ پاکستان ہائی کمیشن جنوبی افریقہ

بھارت میں آسٹریلوی خواتین کرکٹرز جنسی ہراسانی کا شکاربھارت میں جاری ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران دو آسٹریلوی کھلاڑیوں کو...
29/10/2025

بھارت میں آسٹریلوی خواتین کرکٹرز جنسی ہراسانی کا شکار
بھارت میں جاری ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران دو آسٹریلوی کھلاڑیوں کو جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا، جس پر ایک بھارتی وزیر کے متنازع بیان نے مودی حکومت کی خواتین کے تحفظ اور قانون کی عملداری پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔

آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کے ساتھ جنسی ہراسانی کا یہ معاملہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی ریاست مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں پیش آیا، جہاں آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے کچھ میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان دونوں معروف خواتین کرکٹرز کو، جب وہ ایک کیفے کی طرف جا رہی تھیں، ایک موٹر سائیکل سوار نے مبینہ طور پر ہراساں کیا اور نامناسب انداز میں ہاتھ لگایا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کو یہ واقعہ اس صبح پیش آیا جب آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دی تھی۔

حالانکہ اس واقعہ نے بھارت میں بالخصوص خواتین کی سکیورٹی سے متعلق سوالات اٹھا دیے تھے لیکن مدھیہ پردیش کے وزیر کیلاش وجے ورگیہ کے اتوار کے روز دیے گئے متنازع بیان کے بعد ایک نیا سیاسی طوفان بھی کھڑا ہو گیا۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس واقعے اور وزیر کے بیان نے اولمپک گیمس منعقد کرانے کی بھارت کی امیدوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

بھارت نے 2036 کے سمر اولمپکس کی میزبانی کے لیے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی میں درخواست جمع کرائی ہے۔ وہ گجرات کے شہر احمد آباد میں 2030 کے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کرنے کا بھی متمنی ہے۔

Address

Thulamahashe
0037

Telephone

+27847721214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak SA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak SA News:

Share