KPD NEWS.

KPD NEWS. Social Issues🔹"Politics"🔹"News & Media"🔹"Entertainment & Much More"

ملّت کا پاسباں ہے محمد علی جناح 🇵🇰
11/09/2026

ملّت کا پاسباں ہے محمد علی جناح 🇵🇰

08/09/2026

اصل مسئلہ تو ظالمانہ پٹرولیم لیوی ہے
عالمی منڈی میں اضافہ تو اک بہانہ ہے

تاجدار ختم نبوتؐ زندہ باد ❤️
07/09/2026

تاجدار ختم نبوتؐ زندہ باد ❤️

وطن کے شہداء کو ہمارا سلام 🇵🇰
06/09/2026

وطن کے شہداء کو ہمارا سلام 🇵🇰

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
05/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

علاقہ بھر میں ٹاپ پوزیشن اور شاندار رزلٹ دینے والا ادارہ 🌟الائیڈ سکول (فرقان کیمپس )کوٹ پنڈی داساعلیٰ اور معیاری تعلیم ن...
04/09/2026

علاقہ بھر میں ٹاپ پوزیشن اور شاندار رزلٹ دینے والا ادارہ 🌟
الائیڈ سکول (فرقان کیمپس )کوٹ پنڈی داس
اعلیٰ اور معیاری تعلیم
نزد قبرستان عنایت والا سٹاپ کوٹ پنڈی داس

شمس آباد کوٹ پنڈی داس میں 11 سالہ بچے کیساتھ جنسی زیادتی کا واقعہپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے گھر اور خاندان  میں...
04/09/2026

شمس آباد کوٹ پنڈی داس میں 11 سالہ بچے کیساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے گھر اور خاندان میں سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا
مبینہ غفلت اور نااہلی پر سب انسپکٹر کو معطل کردیا گیا۔


03/09/2026

پیر معمر حسنی رسول متاثرہ بچے کے گھر پہنچ گئے۔
متاثرین کو انصاف ملے گا
پرائیویٹ بندے کی انکوائری بھی ہوگی
.

03/09/2026

کوٹ پنڈی داس،شمس آباد کے علاقہ میں 11 سالہ بچہ جنسی زیادتی کا شکار 👇
پولیس کی سرپرستی میں ملزم فرار
اہل محلہ انصاف کیلئے سراپا احتجاج
مکمل تفصیلات ویڈیو میں

مولانا احسان الحق صاحب اللّه کو پیارے ہو گئے۔إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ رائیونڈ۔تبلیغی جماعت کے بزرگ رہ...
02/09/2026

مولانا احسان الحق صاحب اللّه کو پیارے ہو گئے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
رائیونڈ۔تبلیغی جماعت کے بزرگ رہنما مولانا احسان الحق صاحب تبلیغی مرکز رائیونڈ میں انتقال فرما گئے۔زرائع
رائیونڈ۔مولانا احسان الحق کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد تبلیغی مرکز رائیونڈ میں ادا کی جاۓ گی۔زرائع

Address

288 Taren Point Road
Caringbah, NSW
2229

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPD NEWS. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share