Findora Directory

Findora Directory Welcome to our Official page Awami News Network

اہم فیچرز:
🔎 سرچ اور فلٹرنگ (شہر، کیٹیگری وغیرہ کے لحاظ سے)
📍 لوکیشن بیسڈ لسٹنگز
⭐ ریویوز اور ریٹنگز
📞 کانٹیکٹ انفارمیشن (فون، ای میل، ویب سائٹ)
🧾 بزنس ڈسکرپشن اور سروسز

10/09/2026

🌾 100 سال پرانی قیمتیں

اکتوبر 1912 کے سرکاری ریکارڈ کے مطابق گندم 36 آنے فی من، جبکہ باجرہ 29 آنے فی من بکتا تھا۔

👇 پرانے وقتوں کی برکت اور آج کی مہنگائی کا موازنہ کریں!

10/09/2026

حضرتِ حسن کے ہاں جسم کو گروی رکھ کر خود کو سرشار کیا روح کو وحشی رکھ کر میری بانہوں […]

09/09/2026

بانیِ پاکستان، قائدِ اعظم محمد علی جناح کی حیات و خدمات پر ایک نظر! 🇵🇰

25 دسمبر 1876ء کو کراچی میں پیدا ہونے والے محمد علی جناح ایک معروف وکیل، سیاستدان اور تحریکِ پاکستان کے مرکزی رہنما تھے۔ آپ 1913ء سے 14 اگست 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کے سربراہ رہے اور قیامِ پاکستان کے بعد ملک کے پہلے گورنر جنرل کے منصب پر فائز ہوئے۔ بمبئی ہائی کورٹ میں وکالت سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے قائدِ اعظم نے اپنی قانونی بصیرت اور شاندار قیادت کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک پرچم تلے جمع کیا۔ 11 اگست 1947ء کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے تاریخی خطاب میں انہوں نے تمام شہریوں کے لیے مساوی حقوق اور مکمل مذہبی آزادی کا اعلان کیا۔ 11 ستمبر 1948ء کو آپ کا انتقال ہوا۔

https://findoradirectory.com/persona/muhamamd-ali-jannah

Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah, Founder of Pakistan, First Governor General of Pakistan, All India Muslim League leader, History of Pakistan movement, فائنڈورا ڈائریکٹری

09/09/2026

پاکستان کے عسکری تاریخ کے پہلے دور کے قائدین – کمانڈرز ان چیف (1947–1972) 🎖️

آزادی کے بعد سے لے کر 1972ء تک پاکستان فوج کی کمان سنبھالنے والے عسکری قائدین کی تاریخی فہرست فائنڈورا ڈائریکٹری پر ملاحظہ کریں:

جنرل سر فرینک میسروی (15 اگست 1947 – 10 فروری 1948)
https://findoradirectory.com/persona/frank-messervy

جنرل سر ڈگلس گریسی (11 فروری 1948 – 16 جنوری 1951)
https://findoradirectory.com/persona/douglas-gracey

جنرل ایوب خان (17 جنوری 1951 – 27 اکتوبر 1958)
https://findoradirectory.com/persona/ayub-khan

جنرل محمد موسیٰ خان (28 اکتوبر 1958 – 27 اکتوبر 1966)
https://findoradirectory.com/persona/muhammad-musa-khan-2

جنرل آغا محمد یحییٰ خان (27 اکتوبر 1966 – 19 دسمبر 1971)
https://findoradirectory.com/persona/muhammad-yahya-khan

جنرل گل حسن خان (20 دسمبر 1971 – 3 مارچ 1972)
https://findoradirectory.com/persona/gul-hassan-khan

Commanders in Chief Pakistan Army, Pakistan Army history 1947 to 1972, General Ayub Khan, General Yahya Khan, Findora Directory military history

🏡 رقبہ برائے فروخت - بہترین مقام پر سرمایہ کاری کا شاندار موقع!بوسال سکھا اور گردونواح میں بہترین لوکیشن پر پراپرٹی تلاش...
08/09/2026

🏡 رقبہ برائے فروخت - بہترین مقام پر سرمایہ کاری کا شاندار موقع!

بوسال سکھا اور گردونواح میں بہترین لوکیشن پر پراپرٹی تلاش کرنے والوں کے لیے ایک زبردست آفر۔ نوریانہ روڈ پر واقع یہ رقبہ مستقبل کی سرمایہ کاری اور فوری استعمال، دونوں کے لیے ایک آئیڈیل انتخاب ہے۔

رقبہ: 3 کنال
لوکیشن: نوریانہ روڈ، نزد پرانا بھٹہ کھوکھراں، بوسال سکھا

📞 مزید معلومات اور رابطے کے لیے:
ایڈووکیٹ سمیع اللہ کھوکھر
📱 0341 7584795
📱 0340 6057793

📌 جگہ کا وزٹ کرنے یا قیمت کی تفصیلات جاننے کے لیے دیے گئے نمبرز پر کال یا واٹس ایپ کریں۔ پوسٹ کے ساتھ نقشے کی تصویر منسلک ہے۔

تین فرق تلاش کریں
07/09/2026

تین فرق تلاش کریں

🚨 تھانہ صدر پولیس کی بروقت کارروائی، چوری شدہ 7 بھینسیں برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دیںمال مویشی چوری ہونے کی اطلاع...
07/09/2026

🚨 تھانہ صدر پولیس کی بروقت کارروائی، چوری شدہ 7 بھینسیں برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دیں

مال مویشی چوری ہونے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کروا دی۔

پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ حکمتِ عملی اور بروقت کارروائی کے نتیجے میں چوری شدہ 7 بھینسیں برآمد کر لیں اور ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد مال مویشی اصل مالک کے حوالے کر دیا۔

مال مویشی واپس ملنے پر اہلِ علاقہ نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین کامران عامر خان، ایس ایچ او تھانہ صدر قاسم ممتاز اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

ڈی پی او منڈی بہاءالدین کامران عامر خان نے پولیس ٹیم کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔












پی سی بی کا بڑا اقدامرضوان اور امام کا ڈیٹا قبضے میں لے لیا، تحقیقات تیز 🔍🏏
07/09/2026

پی سی بی کا بڑا اقدام
رضوان اور امام کا ڈیٹا قبضے میں لے لیا، تحقیقات تیز 🔍🏏

Adresse

Cheema House Busal Sukha
Paris
50486

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Findora Directory publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager