
05/05/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہمارے عزیز دوست مبین کامرانی کا مختصر علالت کے بعد آج انتقال ہو گیا ہے۔اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں کو معاف فرمائے،اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ہم سب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت کریں۔
اللہ پاک ہمیں بھی موت سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔