Imam Rashid

Imam Rashid Video Creator

15/10/2025
09/10/2025

مخدوم الملک کے ارشاداتِ

06/10/2025
17/09/2025

کمنٹ میں بٹائیں حق ہے يا نہیں

23/08/2025

خانقاہ رحمانی، مونگیر بہار

وزیرِاعظم راجیو گاندھی اور بہار کے وزیرِ اعلیٰ چندر شیکھر سنگھ 1985 میں خانقاہ رحمانی میں سجادہ نشین مولانا منت اللہ رحمانی سے ملاقات کے لیے پہنچے تھے۔ اور اُس وقت ان کا مقصد آپ جانتے ہی ہیں—ووٹ حاصل کرنا۔

آج چالیس سال بعد، 2025 میں راہل گاندھی تیزسوی یادو کے ساتھ اسی جگہ پر حاضری دیے۔

لیکن بنا شرط ووٹ دینا اور دلوانا بے معنی ہے۔ صاف اور دوٹوک اپنی قوم کے مسائل رکھیے اور پوچھئے کہ مینی فیسٹو میں مسلمانوں کے لیے کیا رکھا ہے؟

اگر دوسری پارٹی، چاہے بی جے پی ہی کیوں نہ ہو، ان سے بہتر پلان دے رہی ہے تو کھل کر کہیے کہ ہمیں دوسری جماعتوں سے یہ فائدے کے وعدے مل رہے ہیں، آپ ہمارے لیے کیا کریں گے؟ روزگار، تعلیم، تحفظ اور ترقی کے لیے ہمارے لیے کیا منصوبے ہیں؟

بارگیننگ کے بغیر ووٹ دینے کا وعدہ مت کیجیے اور اپنی آبادی کے لحاظ سے ان سے ٹکٹ مانگیے۔

اپنے بہترین اور مخلص نمائندے چن کر ایوان تک بھیجیے جو آپ کی نمائندگی کریں۔

اپنی قیادت کو مضبوط کیجیے۔ جہاں قیادت کرنے والی اپنی جماعت موجود ہو تو پہلے اُسی کو رکھیے اور مضبوط کیجیے، اور جہاں وہ موجود نہ ہو تو دوسری تجویز آپ کے سامنے رکھ چکا ہوں۔

20/08/2025

Address

Chattarpur South Dehli
South Extn
110074

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Rashid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imam Rashid:

Share