Apna Channel

Apna Channel Admin : Fazal Elahi

Hadees of the day
26/07/2023

Hadees of the day

27/04/2023

سب سے بڑی سلطنت اپنے نفس کا حکمراں ہونا ہے

27/04/2023

میرا درد کسی کے ہنسنے کی وجہ ہو سکتا ہے لیکن میری ہنسی کبھی کسی کے درد کی وجہ نہیں ہونی چاہیے

27/04/2023

‏انسان کے غرور کی اوقات بس اتنی ہے
کہ نہ پہلی بار خود نہا سکتا ہے اور نہ آخری بار

27/04/2023

ٹھوکریں کھا کر بھی نہ سمجھے تو مسافر کی قسمت
راہوں کے پتھر تو اپنا فرض ادا کرتے ہیں

#سنجیدہ

27/04/2023

اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے

#سنجیدہ

27/04/2023

ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﻧﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ
ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ

#سنجیدہ

27/04/2023

ناکامی یتیم ہوتی ہے اور کامیابی کے بہت سے باپ ہوتے ہیں

#سنجیدہ

27/04/2023

بزرگ کہتے ہیں
فصل رنگ بدلے تو کاٹ لو
لوگ رنگ بدلیں تو چھوڑ دو

#سنجیدہ

Address

Bhalwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category