
03/05/2022
عید مبارک ❤️🩹💝❤️🩹💝
کل رات عید چاند ڈیڑھ گھنٹے سے فلک پر موجود تمام اہل کے پی کے کو مبارک باد دے رہی تھی، مطلب کروڑو روپے تنخواہ مفت میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی لے رہی ہے، یہ ان لوگوں کیلئے سوچنے کا مقام ہے جو ہماری شہادتوں کو مزاق بنا رہے تھے اور خاص کر ہزارہ، سوات، دیر اور چترال کے لوگ اس سے عبرت لے لے اور ائندہ مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کے کرتوتوں سے بچ کر علمائے حق کا ساتھ اور اپریشیٹ کرنا چاھئے،