AHEM news International

AHEM news International This page for only news and beautiful videos

جھنگ میں سوئی گیس گم۔خواتین کیلئے کھانا بنانا دشوار۔ارباب اختیار نوٹس لیں۔رپورٹ رانا محمد آصف http://ahemnewshd.com/late...
08/01/2022

جھنگ میں سوئی گیس گم۔خواتین کیلئے کھانا بنانا دشوار۔ارباب اختیار نوٹس لیں۔رپورٹ رانا محمد آصف http://ahemnewshd.com/latest/16649

جھنگ میں سوئی گیس گم۔خواتین کیلئے کھانا بنانا دشوار۔ارباب اختیار نوٹس لیں۔رپورٹ رانا محمد آصف جنوری 8, 2022January 8, 2022 6 مناظر جھنگ  (اہم نیوز ): موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہ....

سال نو کا پہلا تحفہ ........عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا
01/01/2022

سال نو کا پہلا تحفہ ........عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا

دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 4 فوجی جوان شہیدپاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں پاک فوج کا آپریشن، دہشت گر...
31/12/2021

دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 4 فوجی جوان شہید
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں پاک فوج کا آپریشن، دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید، جوابی فائرنگ سے 2 دہشت گرد ہلاک
شہید فوجی جوانوں میں حوالدار منور، سپاہی ذکاءاللہ، سپاہی فرحان، سپاہی شیراز شامل ہیں

29/12/2021

28 یونٹ گھریلو بجلی کا بل 3927 روپے،،،؟؟؟
28 یونٹ گھریلو بجلی کا بل 3927 روپے،،،؟؟؟

پورے پاکستان میں واپڈا والوں کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟؟؟

مستقبل کا وزیراعظم کون .......فیصلہ کریں
25/12/2021

مستقبل کا وزیراعظم کون .......فیصلہ کریں

بلدیاتی الیکشن میں ناکامی۔وجوہات سامنے آگئیں۔بڑےبڑے نام ذمہ دار قرار http://ahemnewshd.com/latest/16647
22/12/2021

بلدیاتی الیکشن میں ناکامی۔وجوہات سامنے آگئیں۔بڑےبڑے نام ذمہ دار قرار http://ahemnewshd.com/latest/16647

بلدیاتی الیکشن میں ناکامی۔وجوہات سامنے آگئیں۔بڑےبڑے نام ذمہ دار قرار دسمبر 22, 2021December 22, 2021 7 مناظر بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست کے ذمہ دار کون؟ تحقیقاتی رپو....

21/12/2021

funny clip

21/12/2021

وزیراعظم عمران خان کے لئے لمحہ فکریہ

20/12/2021

حکمران جماعت KPK میں کیوں ہاری ایک اہم شخصیت سے سنئے

12/12/2021

funny vedio

شعیب ملک  کی سکاٹ لینڈ کیخلاف تیزترین ففٹی
07/11/2021

شعیب ملک کی سکاٹ لینڈ کیخلاف تیزترین ففٹی

07/11/2021

پاکستانی عوام کیا چاہتے ہیں

افغانستان کو شکست دیکر نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل اور بھارت نے ممبئی کا ٹکٹ کٹوالیا
07/11/2021

افغانستان کو شکست دیکر نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل اور بھارت نے ممبئی کا ٹکٹ کٹوالیا

افغانستان اور نیوزی لینڈ میچ کی پچ تیار کرنیوالے کیوریٹر کمرے میں مردہ پائے گئے
07/11/2021

افغانستان اور نیوزی لینڈ میچ کی پچ تیار کرنیوالے کیوریٹر کمرے میں مردہ پائے گئے

تیسری اور چوتھی ٹیم کون کون سی ہوں گی ۔سیمی فائنل کیلئے کمنٹس کریں
06/11/2021

تیسری اور چوتھی ٹیم کون کون سی ہوں گی ۔سیمی فائنل کیلئے کمنٹس کریں

کچھ سمجھ میں آیا ......؟
31/10/2021

کچھ سمجھ میں آیا ......؟

Happy 3rd birthday to this cutie Izhaan Mirza MalikBirthday cakeMay you get everything you wish for and may you make you...
31/10/2021

Happy 3rd birthday to this cutie Izhaan Mirza MalikBirthday cake

May you get everything you wish for and may you make your parents proud InshaAllah.

Lots of prayers and love from usRed heartFace throwing a kiss

29/10/2021

آصف علی کے بلند و بالا 4 چھکے .....پیج کو لائک جوائن اور شیئر کریں ۔۔

بریکنگ نیوز (اہم نیوز)سرکاری ٹی وی پر نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے پر نعمان نیاز کو فوری طور پ...
28/10/2021

بریکنگ نیوز (اہم نیوز)سرکاری ٹی وی پر نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے پر نعمان نیاز کو فوری طور پر آف ایئر کرنے کی سفارش کے بعد پروگرام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ایم ڈی پی ٹی وی کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں شعیب اختر سے پیش آنے والے واقعے کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں پروگرام کی آن ایئر ریکارڈنگ کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

تحقیقاتی کمیٹی نے معاملے پرسابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو بلانے کا فیصلہ جبکہ فوری طور پر نعمان نیاز کو آف ایئر کرتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے تک پروگرام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سرکاری ٹی وی پر ٹی 20 ورلڈ کپ کے لائیو شو میں پاکستان کے فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز میں جھگڑا ہوگیا تھا جس کے بعد شعیب اختر اٹھ کر چلے گئے تھے۔

شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز میں تلخ کلامی کے وقت ویو رچرڈز ،ڈیوڈگاور،عمر گل،راشد لطیف،اظہر محمود اور ثنا میر بھی موجود تھے۔

شو کے میزبان نے اس وقت بریک لے لی۔ بریک کے بعد شعیب اختر واپس شومیں موجود تھے اور دونوں نے اس واقعہ کو مذاق قرار دیا۔ لیکن شعیب اختر نے بعد میں لائیو شو کے دوران ہی استعفیٰ دے دیا اور اٹھ کر چلے گئے تھے۔

شعیب اختر اور نعمان نیاز کی ناراضی کے ویڈیو کلپ پر سوشل میڈیا صارفین نے حیرانی اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ لائیو شو میں لیجنڈ پلیئرز یا کسی بھی مہمان کے ساتھ ایسا رویہ نا مناسب ہے۔

سوشل میڈیا پر کلپ وائرل ہونے کے بعد شعیب اختر نے بھی لائیو شو کے واقعہ پر اپنا ردعمل دیا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ مجھے لائیو شو میں چلے جانے کو کہہ دیا گیا۔مجھے سمجھ نہیں آیا کہ ڈاکٹر نعمان نیاز نے ایسا کیوں کہا۔

انہوں نے کہا تھا کہ ٹی وی پر ایک سٹار کی یوں توہین مناسب نہیں،غیر ملکی اور قومی سٹارز کیا سوچیں گے کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔میں نے بات سنبھالنے کی کوشش کی لیکن ڈاکٹر نعمان نیاز نے مجھ سے معافی نہیں مانگی اور کوئی چارہ نہیں تھا، اس لیے میں نے استعفیٰ دے دیا۔

دوسری جانب سرکاری ٹی وی کی ا نتظامیہ نےواقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقا ت کےلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی تھی

28/10/2021

جزاك الله جہانگیر ترین ۔۔شکریہ جہانگیر ترین۔ ترین صاحب نے ہسپتال جاکر شاکر شجاع آبادی کی عیادت کی ۔ 5 لاکھ روپے نقد دئے ۔ خاندان کے لئے پچاس ہزار روپے ماہانہ کا وظیفہ مقرر کیا۔ایم پی اے سلمان نعیم اور دیگر کا بھی شکریہ ۔ اللہ شاکر شجاع آبادی کو صحت کاملہ نصیب کرے ۔ آمین

28/10/2021

بھارتی سالے شعیب ملک کو جی جا جی پکارتے ہوئے Shoaib Malik

25/10/2021

پاکستان کرکٹ کا وہ لمحہ جو آپ نہ دیکھ سکے ۔شیئر ضرور کریں.

https://youtu.be/iWF9z59tEkgخواجہ محمد آصف نے ڈھول کے پول کھول دیئے . PTI حکومت اور عمران خان پر برس پڑے
23/10/2021

https://youtu.be/iWF9z59tEkg
خواجہ محمد آصف نے ڈھول کے پول کھول دیئے . PTI حکومت اور عمران خان پر برس پڑے

23/10/2021

پنجاب پولیس کے نعرے

https://youtu.be/0T-KITYYtWEبشیر کالونی سوئی گیس کا افتتاح ...MNA غلام بی بی بھروانہ اور شیخ معاذ کس پر برسے دیکھئے
21/10/2021

https://youtu.be/0T-KITYYtWE
بشیر کالونی سوئی گیس کا افتتاح ...MNA غلام بی بی بھروانہ اور شیخ معاذ کس پر برسے دیکھئے

20/10/2021

قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق
تنخواہ سبزی منڈی کے مطابق
سہولتیں مویشی منڈی کے مطابق

18/10/2021

جناب جب آپ وزیراعظم نہیں تھے تو .......

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔ ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق...
16/10/2021

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔ ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 44 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے اور مٹی کا تیل 10 روپے 95 پیسے منہگا کیا گیا ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل 8 روپے 84 پیسے منہگا کیا گیا ہے۔

قیمت میں اضافے کے بعد ایک لیٹر پیٹرول 137روپے 79 پیسے کا ہو گیا ہے جب کہ ایک لیٹر مٹی کا تیل 110روپے26 پیسے کا ہو گیا ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 134 روپے 48 پیسے ہو گئی ہے

15/10/2021

ریحام خان کا معافی نامہ ......

15/10/2021

اگر وڈیو پسند آئے تو شیئر کریں

13/10/2021

ٹک ٹاک گرل ....کی وڈیو لیک

آج جاری ہونے والا نوٹیفکیشن ........
13/10/2021

آج جاری ہونے والا نوٹیفکیشن ........

پاکستان آرمی کی قیادت اب تک 16جرنیل سر انجام دے چکے ہیں۔ موجودہ آرمی چیف یا سپاہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ ہیں، جنہیں 29...
10/10/2021

پاکستان آرمی کی قیادت اب تک 16جرنیل سر انجام دے چکے ہیں۔ موجودہ آرمی چیف یا سپاہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ ہیں، جنہیں 29 نومبر2016 کو جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج کا 16 واں سربراہ بنایا گیا۔

پاکستان کے پہلے دو آرمی چیف انگریز تھے۔

پہلے سربراہ برطانیہ کے سر فرینک والٹر میسروی(Sir Frank Walter Messervy) اگست 1947 سے فروری 1948 تک اس عہدے پر فائز رہے۔

ان کے بعدجنرل ڈگلس ڈیوڈ گریسی (Douglas David Gracey) فروری 1948 سے اپریل 1951 تک تعینات رہے۔ ان کے بعد آنے والے کئی فوجی سربراہوں نے نہ صرف فوج بلکہ حکومت کی باگ ڈور بھی طویل عرصے تک سنبھالی۔

تیسرے آرمی چیف فیلڈ مارشل محمد ایوب خان 17 جنوری 1951 سے 26 اکتوبر 1958 تک (تقریباً ساڑھے 7 سال) اس عہدے پر تعینات رہے۔

چوتھے آرمی چیف جنرل محمد موسیٰ نے 27 اکتوبر 1958 سے 17 ستمبر1966 تک فوجی سربراہ کی ذمے داریاں سنبھالے رکھیں، ان کا دورانیہ 8 سال رہا۔

جنرل محمد یحییٰ خان18 ستمبر1966 سے 20 دسمبر 1971 تک ملک کے 5ویں آرمی چیف رہے۔

جنرل گل حسن انھوں نے22 جنوری 1972 کو چھٹے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالااور2 مارچ 1972 تک آرمی چیف رہے، ان کی بطور آرمی چیف مدت ملازمت مشکل سے ڈیڑھ ماہ بنتی ہے۔

7 ویں آرمی چیف جنرل ٹکا خان 3 مارچ 1972 سے یکم مارچ 1976 تک اس عہدے پر رہے۔

اس کے بعد جنرل ضیا الحق یکم مارچ 1976 سے 17 اگست 1988 تک ساڑھے 12 سال کے طویل عرصے تک 8ویں آرمی چیف کے طور پر اس منصب پر رہے،جنرل ضیا الحق نے 1977 میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت کا تختہ بھی الٹا تھا۔
طیارے کے حادثے میں جنرل ضیا الحق اور بڑی تعداد میں فوجی افسران کی شہادت کے بعد جنرل مرزا اسلم بیگ 17 اگست 1988 سے لیکر 16 اگست 1991 تک 9ویں آرمی چیف رہے۔

10ویں فوجی سربراہ جنرل آصف نواز جنجوعہ تھے، جو 16 گست 1991 سے 8 جنوری 1993 تک آرمی چیف رہے۔

جنرل عبدالوحید کاکڑ11ویں آرمی چیف تھے جنھوں نے 12 جنوری 1993 سے 12 جنوری 1996 تک یہ عہدہ سنبھالا،جنرل کاکڑ نے اپنے دور میں صدرغلام اسحق خان اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان میں شدید اختلافات کی وجہ سے پیدا ہونے والے سیاسی بحران میں مداخلت کی اوردونوں کو استعفا دینے پر مجبور کیا تھا۔

جنرل جہانگیر کرامت 12 جنوری1996 سے 7 اکتوبر 1998 تک 12ویں سپہ سالار رہے۔ جنرل جہانگیر کرامت ان چند ایک فوجی افسروں میں سے ہیں جنھوں نے سول حکومت سے اختلافات پر استعفا دیا تھا۔

جنرل پرویز مشرف7 اکتوبر 1998 سے 28 نومبر2007 (9 سال) تک 13ویں آرمی چیف رہے، انھوں نے چیف ایگزیکٹیو اور صدر کے منصب بھی سنبھالے،12 اکتوبر1999 کو پرویز مشرف نے وزیر اعظم نوازشریف کی حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔

پرویز مشرف کے بعد جنرل کیانی نے فوج کی کمان سنبھالی تھی۔

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی 29 نومبر2013 کو ریٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج کی سنیارٹی میں تیسرے نمبر پر انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف کو 16 واں آرمی چیف یا سپہ سالار بنایا گیا۔ وہ نشان حیدر پانے والے میجر شبیر شریف کے چھوٹے بھائی ہیں اور گوجرانوالہ میں کور کمانڈر رہ چکے ہیں۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی 29 نومبر2016 کو ریٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج کی سنیارٹی میں لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو 16 واں آرمی چیف یا سپہ سالار بنایا گیا۔ راولپنڈی میں 10کور کمانڈر رہ چکے ہیں۔

⚔️جہاد فی سبیل اللّٰہ ⚔️

09/10/2021

ریمبو کا عائشہ اکرم بارے انکشاف

‏افغان طالبات کے لئے خوشخبری صوبہ بلخ میں پہلی جماعت سے انٹرمیڈیٹ تک طالبات کے اسکولز کھل گئےحکومت کا کہنا ہے ملک بھر می...
08/10/2021

‏افغان طالبات کے لئے خوشخبری
صوبہ بلخ میں پہلی جماعت سے انٹرمیڈیٹ تک طالبات کے اسکولز کھل گئے
حکومت کا کہنا ہے ملک بھر میں طالبات کے اسکولز بتدریج کھول دیئے جائیں گے
بلخ میں طلبہ اور طالبات کے 600 اسکولز ہیں جہاں پانچ لاکھ طالب علم پڑھتے ہیں۔ ان میں ڈھائی لاکھ طالبات بھی شامل ہیں

ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز24 اکتوبر : پاکستان بمقابلہ بھارت ، دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم 26 اکتوبر : پاکستان بمقابلہ نیوزی ...
08/10/2021

ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز
24 اکتوبر : پاکستان بمقابلہ بھارت ، دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم

26 اکتوبر : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم

29 اکتوبر : پاکستان بمقابلہ افغانستان ، دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم

2 نومبر : پاکستان بمقابلہ اے ٹو، شیخ زاید انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ، ابوظبی

7 نومبر : پاکستان بمقابلہ بی ون،شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم

10 نومبر : پہلا سیمی فائنل بمقام شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم ، ابوظہبی

11 نومبر : دوسرا سیمی فائنل بمقام دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

14 نومبر : فائنل بمقام دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

ایسا کیوں .....؟
08/10/2021

ایسا کیوں .....؟

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHEM news International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AHEM news International:

Videos

Share