Layyah TV provide latest news and breaking news about pakistan. We update you with sports, entertain
27/08/2024
ملتان آج بارش کا 48سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،147ملی میٹر بارش ریکارڈ ،
اس سے قبل 1976 میں 134.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی
01/08/2024
لیہ میں شدید بارش مختلف واقعات میں کرنٹ لگنے سے بہن بھائی سمیت تین جاں بحق ایک شدید زخمی ضلع سوگوار۔ اللہ سبحانہ و تعالی غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین
08/06/2024
بولنے والے طوطے فارسیل ہیں ایک جوڑا5000 روپے لیہ میں ہوم ڈیلوری فری ہے. پہلے پیسے کسی کونہیں بھیجنے آرڈرڈیلورہونے کے بعد پیسے دینا کوریئر والے کو شکریہ
07/06/2024
07/06/2024
#پاکستان کے مختلف علاقوں میں #آندھی #موسلادھاربارشوں نے جل تھل ایک کرکے رکھ دیا کئی روز سے جاری #گرمی کا #زور ٹوٹ گیا ہر بار کی طرح اس بار بھی #پیشگوئی #الحمدللہ #درست گئی آج اور کل #مزید #بارشیں ہونے کا امکان 10 سے 15 #جون دوبارہ گرمی کی #لہر پاکستان پر اثرانداز ہوگی عید کے دنوں میں مزید سپیل آنے کی امید جسکی تفصیلات جلد انشاءاللہ
کیا آپ کے علاقے میں بارش ہوئی اگر ہوئی تو کیسی ہوئی
07/06/2024
کوٹ سلطان،تیز بارش اور شدید ترین ژالہ باری
اللہ پاک رحم فرمائے. آمین
05/06/2024
تمام ایشین فینز سے گزارش ہے کہ گراونڈ میں گھسنے سے پہلے یہ بات ضرور یاد رکھیں کہ یہ پولیس پاکستان یا بھارت کی ہولیس جیسی نہیں جو کہ کھلاڑیوں کے کہنے پر آپ کو چھوڑ دے گی ، یہ امریکہ کی پولیس ہے یہ کھلاڑیوں کے کہنے کے باجود بھی سزا دلوا کر رہے گی 💔
Be the first to know and let us send you an email when Layyah TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.