Layyah TV HD

Layyah TV HD This is official page of LAYYAH TV HD. Our aim is to provide opportunities to the new generation to achieve their goals. Owner : Abdul Rahman Faridi

Our aim is to raise the voices of the oppressed and the poor to the authorities. welcome to official page of Layyah tv hd. Now You are Watching Live Transmission of Layyah TV HD. Our aim is to bring authentic and real news to every soul. We promise that we will continue to deliver quality programs to you. We will also give you the news, tell you the truth of the news and bring a smile to your beautiful faces with our funny and entertaining programs.

لیہ: محکمہ جنگلات کی 24 کنال 6 مرلہ سرکاری اراضی کا غیر قانونی انتقال منسوخ، ریکارڈ نیب کو ارسالتفصیل لنک پر https://lay...
08/09/2026

لیہ: محکمہ جنگلات کی 24 کنال 6 مرلہ سرکاری اراضی کا غیر قانونی انتقال منسوخ، ریکارڈ نیب کو ارسال
تفصیل لنک پر https://layyahtv.com/?p=11510

لیہ: اوپن ڈور پالیسی جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری کارروائی کے احکاماتتفصیل لنک پر https://...
08/09/2026

لیہ: اوپن ڈور پالیسی جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری کارروائی کے احکامات
تفصیل لنک پر https://layyahtv.com/?p=11508

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر شہریوں کے مسائل کے فوری حل اور انہیں بروقت ریلیف کی فراہمی کے لیے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔ اسی سلسلے می....

https://layyahtv.com/?p=11506
08/09/2026

https://layyahtv.com/?p=11506

لیہ: اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم نے بستی گرمانی، بستی چن اور ملحقہ آبادیوں میں دریائی کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کیا اور موقع پر صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہ...

08/09/2026

لیہ میں 20 کروڑ روپے سے زائد کی دو سڑکوں کی منظوری، تعمیر و مرمت کے ٹینڈرز جلد جاری ہوں گے
تفصیل لنک پر https://layyahtv.com/?p=11501

07/09/2026

تحریک ختمِ نبوت کا آغاز کب ہوا؟ علماء کا کردار، ذوالفقار علی بھٹو اور 7 ستمبر 1974ء کا تاریخی فیصلہ
ختمِ نبوت کی تحریک کی مکمل تاریخ | علماء کا کردار | پیپلز پارٹی حکومت اور وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو | 7 ستمبر 1974ء
تحریک ختمِ نبوت کی تاریخ کئی دہائیوں پر محیط ایک اہم تاریخی سفر ہے۔ اس خصوصی وی لاگ میں جانئے کہ برصغیر میں اس تحریک کی ابتدائی بنیاد کیسے پڑی، مختلف علماء کرام اور دینی جماعتوں نے کیا کردار ادا کیا، 1953ء کی تحریک کیوں اٹھی اور 1974ء میں یہ معاملہ پاکستان کی پارلیمان تک کیسے پہنچا۔
اس وی لاگ میں مولانا ثناء اللہ امرتسری، سید عطاء اللہ شاہ بخاری، علامہ ابوالحسنات قادری، مولانا شاہ احمد نورانی، مفتی محمود، مولانا غلام غوث ہزاروی اور دیگر اہم شخصیات کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔
خصوصی طور پر **پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت، وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اور اٹارنی جنرل یحییٰ بختیار** کے کردار کو بھی تاریخی تناظر میں بیان کیا گیا ہے۔
7 ستمبر 1974ء کو قومی اسمبلی میں دوسری آئینی ترمیم کیسے منظور ہوئی؟ مختلف علماء اور سیاسی جماعتوں کا کیا کردار تھا؟ وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے اس معاملے کو پارلیمان میں کیسے آگے بڑھایا؟ اور آخرکار قادیانی گروہ کی آئینی حیثیت غیر مسلم اقلیت کے طور پر کیسے متعین ہوئی؟
دیکھیے تحریک ختمِ نبوت کی تاریخی جدوجہد، علماء کے کردار اور7 ستمبر 1974ء کے آئینی فیصلے کی مکمل داستان، صرف لیہ ٹی وی پر۔





06/09/2026

عوام کی بات | شیخ مہتاب الٰہی ایڈووکیٹ سے خصوصی گفتگو | سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ | لیہ ٹی وی
پروگرام ”عوام کی بات“ میں اس بار خصوصی گفتگو کے لیے ہمارے ساتھ موجود ہیں شیخ مہتاب الٰہی ایڈووکیٹ، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ۔
اس خصوصی نشست میں قانون، عدلیہ، وکالت، عوامی مسائل، معاشرتی معاملات اور لیہ کی موجودہ صورتحال سمیت اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔
شیخ مہتاب الٰہی ایڈووکیٹ نے اپنے قانونی و عملی تجربات کی روشنی میں اہم مسائل پر اپنی رائے کا اظہار کیا اور عوام کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے مؤثر گفتگو کی۔
پروگرام ”عوام کی بات“ عوامی مسائل، اہم شخصیات کی آراء اور معاشرتی و سیاسی معاملات کو ناظرین تک پہنچانے کی ایک کاوش ہے۔
میزبان: رانا سلطان محمود اختر
خصوصی مہمان: شیخ مہتاب الٰہی ایڈووکیٹ
سابق صدر: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ
پروگرام: عوام کی بات
پیشکش: لیہ ٹی وی
ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Share ضرور کریں اور لیہ ٹی وی کو Subscribe/Follow کریں۔




05/09/2026

تھل رنگ | صابر عطا تھہیم سے خصوصی گفتگو | شاعری، ادب، صحافت اور زندگی کے رنگ | Layyah TV HD
تھل رنگ | شاعر، لکھاری و صحافی صابر عطا تھہیم کا خصوصی انٹرویو | میاں شمشاد حسین سرائی | Layyah TV HD
پروگرام "تھل رنگ" میں اس بار ہمارے خصوصی مہمان ہیں معروف شاعر، لکھاری اور صحافی صابر عطا تھہیم، جبکہ پروگرام کی میزبانی کر رہے ہیں میاں شمشاد حسین سرائی۔
اس خصوصی نشست میں شاعری، ادب، صحافت، تھل کی ثقافت، علاقائی زبان و ادب، تخلیقی سفر اور معاشرتی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر دلچسپ اور فکر انگیز گفتگو کی گئی ہے۔
صابر عطا تھہیم کی ادبی و صحافتی زندگی، ان کے مشاہدات، خیالات اور تھل کی تہذیب و ثقافت سے جڑے موضوعات پر یہ خصوصی گفتگو ضرور دیکھیے۔
پروگرام "تھل رنگ" صرف ایک گفتگو نہیں بلکہ تھل کی مٹی، ثقافت، ادب اور اہلِ قلم کی آواز کو اجاگر کرنے کی ایک کوشش ہے۔
میزبان: میاں شمشاد حسین سرائی
مہمان: صابر عطا تھہیم
پروگرام: تھل رنگ
پیشکش: Layyah TV HD
ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Share ضرور کریں اور Layyah TV HD کو Subscribe/Follow کریں۔




04/09/2026

صراطِ مستقیم | درود شریف کی فضیلت اور اہمیت | پروفیسر وسیم فیضی | لیہ ٹی
درود شریف کی فضیلت اور اہمیت کے موضوع پر خصوصی پروگرام صراطِ مستقیم میں پروفیسر وسیم فیضی صاحب سے ایمان افروز گفتگو۔

درود شریف پڑھنے کی فضیلت کیا ہے؟
رسولِ اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنے کی کیا اہمیت ہے؟
درود شریف ہماری زندگی، آخرت اور روحانی سکون پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

ان اہم اور ایمان افروز موضوعات پر جانیے تفصیلی گفتگو پروگرام **صراطِ مستقیم** میں، صرف **لیہ ٹی وی** پر۔

ویڈیو پسند آئے تو لائیک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں اور مزید دینی و اصلاحی پروگراموں کے لیے لیہ ٹی وی کو فالو/سبسکرائب کریں





04/09/2026

پنجاب میں اچانک اینٹی کرپشن کا میگا کریک ڈاؤن! لیہ بھی زد میں، اتنی گرفتاریاں کیوں؟ | Layyah TV
اینٹی کرپشن پنجاب کی بڑی کارروائیاں، لیہ میں بھی پٹواری گرفتار! کرپشن بڑھی یا احتساب تیز ہوا؟
پنجاب میں اینٹی کرپشن کا اچانک میگا کریک ڈاؤن، مختلف محکموں کے افسران و اہلکار مبینہ رشوت لیتے ہوئے گرفتار، جبکہ لیہ میں بھی پٹواری کے خلاف کارروائی سامنے آگئی۔
گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں پولیس، محکمہ مال، اکاؤنٹس، بلدیات، لیبر، ماحولیات، جنگلات اور پی ایچ اے سمیت مختلف سرکاری محکموں کے اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں رپورٹ ہوئی ہیں۔
لیہ میں پٹواری محمد شکیل اختر کے خلاف 19 ہزار 200 روپے مبینہ رشوت لینے کے الزام میں کارروائی نے بھی کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔
آخر ایسا کیا ہوا کہ اچانک پنجاب بھر میں اینٹی کرپشن کی کارروائیوں میں تیزی آگئی؟
کیا سرکاری محکموں میں کرپشن بڑھ گئی ہے یا اینٹی کرپشن پہلے سے زیادہ فعال ہوگئی ہے؟
اور ایک اہم سوال:
کیا اینٹی کرپشن کے اپنے افسران و اہلکار بھی اثاثوں، آمدن اور طرزِ زندگی کے حوالے سے اسی طرح کے احتساب کے دائرے میں آتے ہیں؟
دیکھیے لَیَّہ ٹی وی کا خصوصی تحقیقی وی لاگ اور جانیے پوری کہانی۔




لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہتفصیل لنک پر https://layyahtv.com/?p=11490  ...
03/09/2026

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ
تفصیل لنک پر https://layyahtv.com/?p=11490

لیہ: لیہ گیٹ کی تعمیر کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ترقیاتی منصوبے پر جاری کام کی پیش رفت، معیار اور رفتار کا جائ...

Address

Near Tibi Karbala Road Layyah
Leiah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Layyah TV HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category