Lodhran News Update

Lodhran News Update ساجد بھٹہ
بیوروچیف سٹار ایشیا نیوز لودھراں
ڈسٹرکٹ رپورٹر یو این این نیوز لودھراں

عبدالسلام ایم ڈی واسا لودھراں تعینات
20/06/2026

عبدالسلام ایم ڈی واسا لودھراں تعینات

19/06/2026
19/06/2026

لودھراں کے علاقے قریشی والا میں موٹرسائیکل ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ,,۔ ترجمان پولیس کے مطابق عبدالرزاق نے پکار 15 پر کال کر کے مؤقف اختیار کیا کہ دو نامعلوم مسلح افراد اس سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی قریشی والا پولیس موقع پر پہنچی اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کیا۔ تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ عبدالرزاق نے اپنے بھانجے عاصم سے بیس ہزار روپے وصول کرنے تھے، جبکہ عاصم نے موٹرسائیکل واپس کرنے کے لیے اسے بلایا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے موٹرسائیکل اپنے پاس رکھنے کی نیت سے جھوٹی ڈکیتی کی کہانی گھڑی۔ حقائق سامنے آنے پر ملزم کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

رپورٹ
ساجد حنیف بھٹہ
بیوروچیف سٹار ایشیا نیوز لودھراں

Address

Lodhran
059320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhran News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share