Bunrr News بنڑ نیوز

Call Contact the business

Bunrr News بنڑ نیوز یونین کونسل بنڑطاھر اباد کے حوالے سے باخبر رہنے کیلۓ بنڑ نیوز LIKE کریں۔

ڈپٹی منیجر برائے صفائی WSSCS محمد طاہر خان کا یونین کونسل بنڑ طاہر اباد سمیت منگورہ کے دیگر علاقوں میں صبح سویرے آمد صفا...
28/10/2026

ڈپٹی منیجر برائے صفائی WSSCS محمد طاہر خان کا یونین کونسل بنڑ طاہر اباد سمیت منگورہ کے دیگر علاقوں میں صبح سویرے آمد صفائی عملہ کی حاضری اور صفائی کی حالت چیک کی۔

میرا فیسبک اکاؤنٹ کسی وجہ سے میٹا نے 180 دن کیلئے منسوخ کیا ہے میرے،دوست،رشتہ دار یا پارٹی ممبران معلومات کے غرض سے یا د...
27/10/2026

میرا فیسبک اکاؤنٹ کسی وجہ سے میٹا نے 180 دن کیلئے منسوخ کیا ہے میرے،دوست،رشتہ دار یا پارٹی ممبران معلومات کے غرض سے یا دیگر کاموں کیلئے میرے موبائل نمبر یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن منگورہ سٹی و سابقہ چئیرمن نور خان

27/10/2026
*ڈی۔پی۔او صاحب سوات محمد عمر خان کے جاری کردہ ہدایات کے مطابق منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے*۔ایس۔ڈی۔پ...
25/10/2026

*ڈی۔پی۔او صاحب سوات محمد عمر خان کے جاری کردہ ہدایات کے مطابق منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے*۔

ایس۔ڈی۔پی۔او صاحب سرکل سٹی کے نگرانی میں ایس۔ایچ۔او جاوید اقبال نفری کے ہمراہ کاروائی
جس کے قبضے سے ،672گرام چرس اور 48 گرام آئس برامد کرلے

اعلان گمشدگی نام شیما عمر4 سال پتہ بھٹی چوک نزد ملک ٹال مینگورہ سوات جس بھائ کو معلومات ہو اس نمبر پہ رابطہ کریں 0340900...
23/10/2026

اعلان گمشدگی
نام شیما عمر4 سال
پتہ بھٹی چوک نزد ملک ٹال مینگورہ سوات
جس بھائ کو معلومات ہو اس نمبر پہ
رابطہ کریں
03409006344
03471583671

استاد محترم محمد حسن صاحب جو کافی عرصہ تک گورنمنٹ پرائمری سکول میں خدمات دیتے رہے وفات پاگئے نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ 2 ...
23/10/2026

استاد محترم محمد حسن صاحب جو کافی عرصہ تک گورنمنٹ پرائمری سکول میں خدمات دیتے رہے وفات پاگئے نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ 2 بجے جنازگاہ منگورہ میں ادا ہوگا فاتحہ خوانی
دارلسلام مسجد میں ادا ہورہی ہے مرحوم
الیاس کے والد تھے

طاہر آباد ۔حاجی خلیل الرحمٰن وفات پاگئے ہے مرحوم حبیب خانجی مرحوم،حاجی بخپور رحمان اور سابقہ چئیرمن و قائمقام مئیر جاوید...
22/10/2026

طاہر آباد ۔حاجی خلیل الرحمٰن وفات پاگئے ہے مرحوم حبیب خانجی مرحوم،حاجی بخپور رحمان اور سابقہ چئیرمن و قائمقام مئیر جاوید خان کے والد تھے جنازہ آج عشاء کے وقت 8 بجے جنازگاہ منگورہ میں ادا ہوگا۔

21/10/2026

سردیوں کا تحفہ

Address

Mingora

Telephone

+923159485003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bunrr News بنڑ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bunrr News بنڑ نیوز:

Shortcuts

Share