Entertainment & News

Entertainment & News Welcome to Apna Mirpur Page ® All about Distt.Mirpur. Voice of Azad Kashmir

13/09/2022
31/10/2020

کعبة اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کو نقصان پہنچانے کی غرض سے سعودی وقت کے مطابق 10 بجے دن اس دہشت گرد ملعون کو گرفتار کر لیا گیا ھے جس نے انتہائی تیز رفتار کار پر باب فہد سے کعبہ میں داخل ہونے کی مذموم حرکت کی تھی ،
کار باب فہد سے ٹکرا کے بند ہو گئی ، کار کے دروازے لاک ہوتے ہی دہشت گرد بد حواس ہو گیا دستی بم اور کلاشنکوف اٹھانا بھول گیا کہ پلک جھپکنے میں پولیس نے کار پر قابو پالیا ،
اللہ شکر ، اللہ اکبر ، اللہ اکبر

30/10/2020

تُرکی میں زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس
اللہ پاک رحم فرمائے😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲

29/10/2020

فرانس پر لعنت

08/10/2020

ترکی کے صدر نے ٹرمپ کی صفائی کر دی

میرپور آزاد کشمیر چترپڑی کے گاؤں عزیزپور کے نوجوان احسن محمود  کو آج ہانک کانگ میں بے دردری سے قتل کر دیا گیا  وہ وہاں ک...
01/09/2020

میرپور آزاد کشمیر چترپڑی کے گاؤں عزیزپور کے نوجوان احسن محمود کو آج ہانک کانگ میں بے دردری سے قتل کر دیا گیا وہ وہاں کام کے سلسلے میں گیا ہوا تھا
رب کائنات اپنے حبیب کے صدقے میں مرحوم کی مغفرت فرماے اور اہل حانہ کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے۔۔
اس درد ناک واقع پر علاقے کی فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشک بار ہے۔۔
رب کریم دیار غیر میں بسنے والے تمام لوگوں کی خیر فرماے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے۔آمین 😢😢😓

دربارِ عالیہ عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم  غازیؒ  علم الدین شہیدؒ پر حاضری کا شرف۔عبداللہ جیل وارڈن31 اکتوبر 1929ء کو جب...
07/08/2020

دربارِ عالیہ عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم غازیؒ علم الدین شہیدؒ پر حاضری کا شرف۔

عبداللہ جیل وارڈن
31 اکتوبر 1929ء کو جب غازی علم الدین شہید کو پھانسی ہونا تھی، اس سے ایک روز پہلے میں حسب معمول غازیؒ کی کوٹھڑی کا پہرہ دے رہا تھا۔ پیدل چلتے ہوئے میں کوٹھری سے ذرا فاصلے پر عام قیدیوں کی بیرک کی طرف آ گیا۔ مڑ کر کیا دیکھتا ہوں کہ غازی کا کمرہ خوبصورت اور دلکش روشنیوں سے بھر گیا ہے۔ میں یہ سمجھا کہ شاید غازی علم الدین شہیدؒ نے اپنے کمرے کو آگ لگا لی ہے۔ اتنے میں کیا دیکھتا ہوں کہ نور کا ایک بادل ہے جو تیزی سے آسمانوں کی طرف چلا گیا۔ چنانچہ میں بھاگم بھاگ غازیؒ کی کوٹھری کی طرف بھاگا۔ اندر گیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ پورا کمرہ بہترین اور مسحور کن خوشبوئوں سے معطر اور منور تھا۔ غازیؒ حالت سجدہ میں زار و قطار رو رہے تھے۔

تھوڑی دیر بعد اٹھے تو میں نے ان کی قدم بوسی کی اور خود بھی بے اختیار رونا شروع کر دیا۔ پھر میں نے عرض کیا، غازی صاحب یہ کیا ماجرا تھا؟ غازی صاحب نے کوئی جواب نہ دیا۔ میں نے پھر عرض کیا کہ حضرت! آپ یہ اہم راز اپنے سینے میں لے کر نہ جائیں اور اس واقعہ کی تفصیلات ضرور بتائیں،

بہرحال غازیؒ نے میرے بے حد اصرار پر فرمایا، عبداللہ! تمھیں معلوم ہے کہ مجھے کل پھانسی ہو رہی ہے۔ میری دلجوئی اور حوصلہ افزائی کے لیے شافع محشر، حضور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خاص صحابۂ کرامؓ کے ساتھ یہاں خود تشریف لائے اور بڑی محبت اور شفقت فرمائی۔ اس موقع پر حضرت علیؓ نے مجھ سے پوچھا کہ تمھیں پھانسی کا خوف تو نہیں ہے؟ میں نے عرض کیا۔ حضور! بالکل نہیں۔ فرمایا: بیٹا اگر کوئی خوف ہے تو آئو ہمارے ساتھ چلو۔ میں نے پھر عرض کیا۔ حضور! نہیں، ایسی کوئی بات نہیں۔ میں تو بہت خوش اور مطمئن ہوں۔ پھر پیارے آقا و مولا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر اپنا دست مبارک رکھ کر فرمایا: پھانسی کے وقت جیل حکام تم سے تمہاری آخری خواہش پوچھیں گے، تم کہنا کہ میرے ہاتھ کھول دیں۔ میں پھانسی کا پھندا چوم کر خود اپنے گلے میں ڈالنا چاہتا ہوں تاکہ دنیا کو معلوم ہو جائے کہ مسلمان اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس کے تحفظ کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنا سب سے بڑی سعادت سمجھتا ہے۔

دوسرا یہ کہ تم روزہ رکھ کر آنا، میں تمام صحابۂ کرامؓ اور فرشتوں کے ہمراہ حوض کوثر پر تیرا استقبال کروں گا اور ہم سب روزہ اکٹھے افطار کریں گے۔‘‘

یہ ہے تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا صلہ

07/08/2020

پاکستان ہمارا رافیل بھی گرادے گا! انڈین ایئرفورس چیف کا بیان۔

امیروں کو امیر تر کرنے والی پالیسیاں بنانے والے گماشتوں  کو سرمایہ دار حکمران طبقات کی طرف سے کیسے نوازا جاتا ھے۔۔ محترم...
07/08/2020

امیروں کو امیر تر کرنے والی پالیسیاں بنانے والے گماشتوں کو سرمایہ دار حکمران طبقات کی طرف سے کیسے نوازا جاتا ھے۔۔ محترمہ کی تنخواہ و مراعات دیکھ کر اندازہ لگا لیجیئے۔ 18 لاکھ 60 ھزار تنخواہ۔۔ ڈھائی لاکھ ہاؤس رینٹ کی مد میں ،600 لیٹر پیٹرول مفت ، 1800 سی سی کی سرکاری گاڑی۔۔ لیکن جب چند ہزار تنخواہ لینے والے عام سرکاری ملازمین تنخواہ میں اضافہ مانگیں تو کہا جاتا ھے۔۔ خزانہ خالی ھے۔۔😢😢😢
😱

ابھی تو مشیروں اور مختلف اداروں کے سربراہان سمیت ججوں اور جرنیلوں کی تنخواھوں اور مراعات کا عوام کو پتا چلے تو غش کھا کے مرجائیں🤔😢😱
کاپی

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment & News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Mirpur

Show All