ملک ریاض اور اسکی بیٹی کی آڈیو لیک
عمران نیازی فرح گوگی اور پنکی پیرنی کی جانب سے کیے گئے رشوت کے مطالبات کا ذکر
#ranaumairpoetry
#Shame
https://youtu.be/JrmAY2el_Rg
*ماموں کانجن پاکستان کا پہلا شہر جہاں سگریٹ نہیں پی جاتی*
*ماموں کانجن کو تحصیل بناو تحریک متحرک ہوگئی ہے*
*ماموں کانجن فیصل آباد کا تاریخی اور لاجواب شہر جہاں ایک ہی اذان دی جاتی ہے,تمام مساجد کو ماموں کانجن کی ایک مسجد سے جوڑ دیا گیاہے*
#PsdNews
#punjab
#PakistanZindabad
( تازہ ترین خبر ) - فیصل آباد نڑوالا چوک وارڈن والے نے رکشے والے
کا ایک ہزار کا چالان کر دیا پھر دوبارہ چالان کردیا رکشے والے نے بجلی کے کھمبے پر چڑھ کے مین تاریں پکڑ کر خودکشی کر لی -
#TrafficPolice
#PMShehbazSharif
#cmhamzashahbaz
اس جہالت کو کیسے شکست دو گے، عمران خان کیلئے مر گئے سمجھیں نبیﷺ کیلئے مر گئے، استغفراللہ
کچھ اندھے لوگ اس کو فیک بھی کہے گے اور میرے خلاف بکواس بھی کرے گے لیکن کچھ فرق نہیں پڑتا سچ لکھوں گا اور عوام تک پہنچاو گا انشاءاللہ
#لعنت
مسجد میں ایئر کنڈیشنر (AC) کی ٹھنڈی ہوا میں یہ شہری منہ کھول کر سو گیا اور کسی نے انکی تصویر کھینچ کر پوسٹ کر دی کہ انکل فوت ہوگئے ہیں۔۔۔ مسجد میں دھیان سے سویا کریں😂🤣
#fun #Maza 🤣
درزی اعتکاف بیٹھ گیا ہے 🙈🙈
کپڑے عید کے بعد ملیں گے 😂😂
#درزی #سیالکوٹ
#clothes
راحت فتح علی خان کا پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کیلئے پارٹی ترانہ جاری 🎙
کیا واقعی لاہور جلسے میں دما دم مست قلندر ہونے جا رہا ؟
نوٹ: اس گانے میں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ذکر نہیں، البتہ چوروں کا ذکر ضرور کیا گیا ہے 🥹
#پی_ٹی_آئی_سپورٹر
#دہشت_گرد_اور_انتہا_پسندنامنظور
#PMImranKhan #
خبردار جو کسی نے کہا کہ یہ بچے چوہدری پرویز الٰہی کی نقل اتار رہے ہیں۔🤣😝
#دہشت_گرد_اور_انتہا_پسندنامنظور
چوہدری پرویز الہی کو کوئی سمجھائے
جو بازو ٹوٹ جاتے ہیں وہ ایسے نہیں اٹھتے
یہ ڈرامہ بازیاں اب بند ہونی چاہیے۔🤣
#دہشت_گرد_اور_انتہا_پسندنامنظور
👍🏼. . . . . ❤
#PMImranKhan and #PMShahbazSharif
#غیرت_ایمانی_اس_وقت_کہاں_تھی🤔
عمران خان : آپ دیکھو گے
آسیہ بہت جلد پاکستان سے نکل جائے گی.
صحافی: دنوں میں. ہفتوں میں یا مہینوں میں
عمران خان: ہفتوں میں،
اور میں آپکو یقین دلاتا ہوں وہ مکمل محفوظ ہے اسے جلد حفاظت سے پاکستان سے نکال لیا جائے گا.
صحافی: کیا یہ آپکا فیصلہ ہے؟
عمران خان: یہ بات میں میڈیا پہ نہیں بتا سکتا.
قاسم ثانی بن کہ جو عافیہ کو لانے چلے تھے آسیہ کو بھگانے میں انکی پھرتیاں دیکھیں.
#PMImranKhan
#آسیہ #صدیقی
*سپریم کورٹ آف پاکستان کےفیصلہ پر اینکرپرسن رانازاہداسامہ کے چیف جسٹس سے زبردست سوال*
#SupremeCourt
#PDM
#Pakistan
بے شمار لعنت 🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚لعنت🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚
#FazalurRehman
#لعنت #بیشمار