Agri Expert

Directions

Agri Expert Modern Farming | Crop Guidance | Market Rates | Agri Tips | Pakistan Agriculture

جدید زراعت، فصلوں کی رہنمائی، منڈی ریٹس اور کسانوں کیلئے مفید معلومات
(1)

"ہمارے زراعت کے صفحہ پر خوش آمدید! ہم کسانوں، ماہرین زراعت، اور پرجوش افراد کی ایک کمیونٹی ہیں جو پائیدار اور موثر کاشتکاری کے طریقوں کے بارے میں علم اور تجربات کو بانٹنے کے لیے وقف ہیں۔ ہمارا مقصد پائیدار زراعت کو فروغ دینا اور چھوٹے پیمانے پر کسانوں کو خوراک فراہم کرنے کی کوششوں میں ان کی مدد کرنا ہے۔ دنیا۔ میدان میں تازہ ترین تحقیق، ٹیکنالوجی، اور تکنیکوں کے ساتھ ساتھ زراعت کے فرنٹ لائنز سے متاثر کن تجربات کے لیے ہمیں فالو کریں۔"

آپ کے علاقے میں 1509 اس بار کیسی ہے؟ تننے کی سنڈی کی وجہ سے سفید مونجر کتنے فیصد نکلے ہیں؟
16/10/2026

آپ کے علاقے میں 1509 اس بار کیسی ہے؟ تننے کی سنڈی کی وجہ سے سفید مونجر کتنے فیصد نکلے ہیں؟

16/10/2026

Did you know? The biggest secret to higher wheat yield isn't fertilizer or water — it's choosing the RIGHT seed! 🌾
For fertile, clayey soils: varieties like Dilkash-2020, Akbar-2019, and Fakhar-e-Bhakkar perform best. For sandy, weak soils like Thal and Cholistan: Aruj-2022 and Faisalabad-2008 are the proven winners.
Watch the video and pick the right variety for YOUR soil! 👇
Follow Agri Expert for reliable farming guidance, every week. ✅

30/09/2026

آجکل اے آئی کا ٹرینڈ ہے، یہ وڈیو صرف ایک کمانڈ سے بنی ہے ، کوئی باقاعدہ پرومپٹ نہیں دیا اے آئی کو۔۔۔ اس میں غلطیاں ہیں لیکن باقاعدہ معلومات شیئر کر کے کا استعمال کیا جائے تو کافی حد تک درست چیزیں نکلتی ہیں

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Majeed Merani, Salman Khan, Imtiaz Ali, ...
22/09/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Majeed Merani, Salman Khan, Imtiaz Ali, Ashiq Khokhar, Malik Asad Iqbal Soha, Muhammad Yasin, Shabeer Iqbal Jutt Ge, Muhammad Ramzan, Rana Ghazanfar, M Umar

اس وقت آپ کے پاس موسم کیسا ہے؟ علاقہ بھی بتائیں!
16/09/2026

اس وقت آپ کے پاس موسم کیسا ہے؟ علاقہ بھی بتائیں!

13/09/2026

Fungicide + Pesticide+ Amino Acids

پتا لپیٹ سنڈی، تنے کی سنڈی ، کھاد ، پانی ، زہریں اور باقی سب مراحل کے بعد اب دھان آخری مرحلے میں داخل ہو رہا ہے ۔ یہاں پ...
12/09/2026

پتا لپیٹ سنڈی، تنے کی سنڈی ، کھاد ، پانی ، زہریں اور باقی سب مراحل کے بعد اب دھان آخری مرحلے میں داخل ہو رہا ہے ۔ یہاں پر موسم بہتر رہے اور تھوڑی سی مزید محنت اور لگن سے کام لیں تو اس سال انشاء اللہ بمپر کراپ ملے گی۔

دھان کی فصل کو گوبھ کی حالت میں بھبھکا ، بلاسٹ یا ہاپر سے بچاؤ کے سپرے مکمل کریں ۔ مونجھر نکل آئے تو سپرے کرنے سے نقصان ...
11/09/2026

دھان کی فصل کو گوبھ کی حالت میں بھبھکا ، بلاسٹ یا ہاپر سے بچاؤ کے سپرے مکمل کریں ۔ مونجھر نکل آئے تو سپرے کرنے سے نقصان ہوگا۔ گوبھ کی حالت میں ڈائی فینا کونا زول + ایزاکسی سٹرابن اور ہاپر سے بچانے کیلئے پائی میٹروزین+ ڈائی نوٹی فیوران کا مکسچر سپرے کریں۔ اگر ضرورت ہو تو سنڈی سے بچاؤ کیلئے کلورینٹرا نیلیپرول+ ایمامیکٹن وغیرہ بھی ساتھ ملا سکتے ہیں ۔ اگر آپ کی فصل کمزور ہے تو اس سٹیج پر امائینو ایسڈز اور بوران وغیرہ بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔

10/09/2026

Sea Weeds

سفید پروانے سے دھان کی فصل کو جتنا بچا کر رکھیں گے سفید سٹے اتنے کم نکلیں گے ۔
09/09/2026

سفید پروانے سے دھان کی فصل کو جتنا بچا کر رکھیں گے سفید سٹے اتنے کم نکلیں گے ۔

Address

Toba Tek Singh
Pir Mahal
36321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agri Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share