GetUp Kashmir

GetUp Kashmir اللہ اکبر

20/09/2023
🥲
10/08/2023

🥲

07/08/2023

دیسی مرغ اور دیسی آدمی طوفانی سردی اور سوپ کے لیے مشکلات درپیش پردیسی بھائیوں کو بھی سوپ کی یاد تازہ ہو جاے گی

04/08/2023

سال میں سرکاری افسران نے 34 کرو ڑ بجلی کے یونٹس مفت استعمال کیے جو کہ 8 ارب 19 کڑوڑ کی بنتی ہے

جب تک جنتا تنگ رہے گی... جنگ رہے گی جنگ رہی گیکھٹپتلی حکومت کیخلاف اور اپنے حقوق کی جنگ لڑنے پر پونچھ کی غیور عوام کو سر...
03/08/2023

جب تک جنتا تنگ رہے گی... جنگ رہے گی جنگ رہی گی
کھٹپتلی حکومت کیخلاف اور اپنے حقوق کی جنگ لڑنے پر پونچھ کی غیور عوام کو سرخ سلام ❤️

03/08/2023

اگر 14 اگست پہ امریکہ تمام پاکستانیوں کے لئے ویزا کھول دے
تو
یوم آزادی منائیں گے یا ویزہ لیں گے

افسوسناک خبرپلندری ،ازاد پتن روڈ پر المناک حادثہ ۔پروفیسر مسعود احمد پرنسپل ڈگری کالج منگ کی جواں سال بیٹی جس کی شادی 4م...
03/08/2023

افسوسناک خبر
پلندری ،ازاد پتن روڈ پر المناک حادثہ ۔پروفیسر مسعود احمد پرنسپل ڈگری کالج منگ کی جواں سال بیٹی جس کی شادی 4ماہ قبل ہوئی تھی،اپنے بھائی کی شادی کی خریداری کے لیے اپنے شوہر کے ہمراہ راولپنڈی جاتے ہوے سواہ کراس پٹھان پہاڑی کے قریب خادثے میں انتقال کر گئیں ۔شادی کا گھر ماتم۔میں تبدیل ،،5,6 اگست کو بھائی کی شادی تھی،،بھائی جو ہائیر ایجوکیشن کے سلسلے میں جرمنی سے آج رات 9بجے کی فلائٹ سے پاکستان آ رہا تھا،بہن اپنے بھائی کو ایر پورٹ سے ریسیو کرنے اور شادی کی خریداری کرنے جارہی تھی،،وہی بھائی اپنی بہن کی میت کے ساتھ گھر آرہا ہے۔قدرت کا نظام ،،اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین🥲

Address

پاکستان
Rawalpindi Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GetUp Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GetUp Kashmir:

Share

Nearby media companies