Apna Rang

Apna Rang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Rang, News & Media Website, sangla Hill, Sangla Hill.

سانگلہ ہل: 12 ربیع الاول کے جلوس کے روٹس سے تجاوزات کا خاتمہڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب رانا حمید کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ ک...
25/08/2026

سانگلہ ہل: 12 ربیع الاول کے جلوس کے روٹس سے تجاوزات کا خاتمہ

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب رانا حمید کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل اسامہ امانت اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل رحمان لطیف کے احکامات پر میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کی انکروچمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 12 ربیع الاول کے جلوس کے مقررہ روٹس سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کر دیا۔

انکروچمنٹ افسر کی زیرِ نگرانی عملے نے جلوس کے روٹس کو کلیئر کروا کر آمدورفت میں آسانی اور سکیورٹی انتظامات کو مؤثر بنانے کے لیے اقدامات کیے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلوس کے روٹس کو تجاوزات سے کلیئر کر دیا گیا ہے

#جلوس #تجاوزات

اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کے ہمراہ امن کمیٹی سانگلہ ہل نےربیع الاول شریف کے موقع پر ن...
21/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کے ہمراہ امن کمیٹی سانگلہ ہل نےربیع الاول شریف کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی جلوسِ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے روٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔
دورے کے دوران جلوس کے راستے پر صفائی ستھرائی، سڑکوں کی صورتحال، تجاوزات کے خاتمے اور دیگر ضروری انتظامات کا جائزہ لیا گیا تاکہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر جلوس کے شرکاء کو بہترین اور محفوظ سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
اس موقع پر متعلقہ اداروں اور میونسپل عملہ کو ہدایات جاری کی گئیں کہ مرکزی جلوس کے روٹ پر تمام ضروری انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں۔
Deputy Commissioner Nankana SahibChief Secretary PunjabCommissioner Lahore,Punjab.DIO Nankana SahibAssistant Commissioner Sangla HillTeam MNS

20/08/2026

🌟 چھٹیاں ختم… اب مستقبل سنوارنے کا وقت ہے!
24 اگست سے اسکول دوبارہ کھل رہے ہیں۔
تو اس بار اپنے بچے کو صرف ایک روایتی اسکول نہیں، بلکہ تعلیم کے ساتھ جدید Digital Skills کا ماحول دیجیے۔
ذرا سوچیں…
آج کا بچہ موبائل استعمال کرتا ہے، انٹرنیٹ استعمال کرتا ہے، سوشل میڈیا دیکھتا ہے۔
تو کیوں نہ اسے یہی ٹیکنالوجی سیکھنے، ہنر حاصل کرنے اور مستقبل میں باعزت روزگار کے قابل بننے کے لیے استعمال کرنا سکھایا جائے؟
🚀 Children Academic Center — The Digital School
سانگلہ ہل میں آپ کے بچے کے لیے تعلیم + جدید ڈیجیٹل مہارتوں کا منفرد تعلیمی ماحول!
یہاں بچے اپنی باقاعدہ تعلیم کے ساتھ جدید دور کی ضروری Skills سے بھی آشنا ہوتے ہیں، تاکہ وہ آنے والے وقت کے لیے صرف ڈگری نہیں بلکہ Skill اور Confidence کے ساتھ تیار ہوں۔
آج کا دور بدل چکا ہے۔
صرف یہ کافی نہیں کہ بچہ کتاب پڑھ لے؛
ضروری یہ بھی ہے کہ وہ Technology کو سمجھ سکے، AI سے واقف ہو، Digital Skills سیکھے اور اپنے مستقبل کے مواقع کو پہچان سکے۔
اسی سوچ کے ساتھ ہم سانگلہ ہل کے بچوں اور والدین کے لیے لے کر آئے ہیں:
🎉 SPECIAL SCHOOL REOPENING OFFER 🎉
🎁 Admission FREE
🎁 Registration FREE
🎁 Books FREE
یعنی نئے تعلیمی سال کے آغاز پر اپنے بچے کو ایک ایسا ماحول دینے کا بہترین موقع جہاں تعلیم کے ساتھ جدید زمانے کی Skills پر بھی توجہ دی جائے۔
والدین!
چھٹیوں کے بعد جب بچہ دوبارہ اسکول جائے تو اس بار اس کے ہاتھ میں صرف کتابیں نہ ہوں…
اس کے پاس علم بھی ہو، Skill بھی ہو اور مستقبل کا Vision بھی ہو۔
اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی فیصلہ کریں۔
📍 Children Academic Center — The Digital School
بالمقابل Hill Park، Sangla Hill
📞 رابطہ / WhatsApp:
0300-0117049
+92 300 7906001
🌟 24 اگست سے School Reopening
Limited Seats — Admissions Open
آج کا درست انتخاب، کل کے روشن مستقبل کی بنیاد بن سکتا ہے۔ 🚀

20/08/2026
📢 WALK-IN INTERVIEW | KIPS COLLEGE SANGLA HILLKIPS College Sangla Hill is hiring an English Lecturer for Intermediate & ...
20/08/2026

📢 WALK-IN INTERVIEW | KIPS COLLEGE SANGLA HILL

KIPS College Sangla Hill is hiring an English Lecturer for Intermediate & BS Programs. Join a dynamic and professional academic environment and become part of the KIPS family. 🎓

📅 Interview Date: 22 August 2026
⏰ Time: 9:00 AM – 12:00 PM
📍 Venue: KIPS College Sangla Hill

✔ Excellent communication skills in Urdu & English
✔ Professional attitude & presentable personality

📄 Interested candidates are requested to walk in with their updated CV.

📞 Contact: 03255055333
📧 Email: [email protected]

✨ Join KIPS College — Shaping Minds, Building Futures.

Address

Sangla Hill
Sangla Hill

Telephone

+923015422068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Rang:

Shortcuts

Share