22/08/2023
افسوس ناک خبر
بٹگرام کے تحصیل آلائی کے دور افتادہ علاقے پاشتو جھنگڑئے کا چئیر لفٹ بیچ میں پھنس گیا
چیئر لفٹ کے دو رسے ٹھوٹ چکے ہیں جبکہ ایک رسہ باقی ہے جس پر چیئر لفٹ ہوا میں لٹکا ہوا ہے ،
چیئر لفٹ میں سکول کے آٹھ بچے موجود ہے ،
جو ہزاروں فٹ کی بلندی پر ہے
بچوں کو ریسکیو کرنے کا واحد طریقہ ہیلی کاپٹر کا استعمال ہے
لیکن چیئر لفٹ میں پھنسے 5 گھنٹے ہوچکے تاحال مقامی انتظامیہ سمیت ریسکیو آپریشن کی ٹیمیں جائے وقوعہ نہیں پہنچ سکی
نگران حکومت اس واقعے کا نوٹس لیں اور اسکول کے بچوں کو ریسکیو کرنے کیلئے فوری طور پر ہیلی کاپٹر آلائی جائے وقوعہ روانہ کریں