Raja Rashid

Raja Rashid Future Lawyer |
| Imran khanTiger | Allhamdulillah for everything
(1)

23/11/2025

‏این اے 𝟭𝟴 میں عمر ایوب کی اہلیہ 𝟭𝟬𝟯𝟮𝟬 ووٹ کی لیڈ سے آگے جا رہی ہیں
🔥👏🔥a

عمران خان کی بہنیں 💔😭😭
18/11/2025

عمران خان کی بہنیں 💔😭😭

‏عثمان جوڑا کو جوڈیشل کر دیا گیا ‏انشاء اللہ ضمانت ہو جائے گی
12/11/2025

‏عثمان جوڑا کو جوڈیشل کر دیا گیا
‏انشاء اللہ ضمانت ہو جائے گی

یہ گھر ایک پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کے لیڈر کا گھر ہے۔ جِس کا نام عمران خان ہے۔ لیکن انشاءاللہ وقت آنے پر ہر چِیز کا ح...
09/11/2025

یہ گھر ایک پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کے لیڈر کا گھر ہے۔ جِس کا نام عمران خان ہے۔ لیکن انشاءاللہ وقت آنے پر ہر چِیز کا حساب ہوگا

‏خوف کا دور اب ختم ہو گیا ہے اب انقلاب کا دور شروع ہے
07/11/2025

‏خوف کا دور اب ختم ہو گیا ہے اب انقلاب کا دور شروع ہے

ریاستی جبر کی ایک نئی داستان - سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو 9 مئی کیس میں عدالت سے دس سال قید کی...
07/11/2025

ریاستی جبر کی ایک نئی داستان - سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو 9 مئی کیس میں عدالت سے دس سال قید کی سزا سنائی گئی اور وہ آج اپنی گرفتاری دینے کے لئے پشاور سے فیصل آباد روانہ ہوئے تھے، انہوں نے رات KPK ہاؤس میں قیام کیا تھا، مگر جیسے ہی وہاں سے نکلے اسلام آباد پولیس نے ایک چیک پوسٹ پر ان کی گاڑی روک کر انہیں گرفتار کرلیا۔

‏قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا نے گرفتاری کی تصدیق کر دی، جبکہ حامد رضا اپنی گرفتاری دینے کے بعد الیکشن رکوانے اور سزا کے خلاف اپیل بھی دائر کرنا چاہتے تھے

قذافی خاتون میں آئی خاتون عمران خان کی مداح نکلی اور گیلری میں جا کر خان کی تصویر کے ساتھ فوٹو بنوائی ۔ دنیا ہمارے ہیروز...
03/11/2025

قذافی خاتون میں آئی خاتون عمران خان کی مداح نکلی اور گیلری میں جا کر خان کی تصویر کے ساتھ فوٹو بنوائی ۔ دنیا ہمارے ہیروز کو کیسے ریکگنائز کر رہی اور یہاں کیسے اسے رکھا جا رہا ۔ خاتون انگریز ہے اس لئیے کوئی اس کا کچھ اکھاڑ بھی نہیں سکتا ۔

‏3 نومبر،وزیر آباد کا وہ دن جب گولیاں چلیں، مگر ایک شخص نہیں ڈرا۔عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا، مگر اُس کے چہرے پر خوف ن...
03/11/2025

‏3 نومبر،وزیر آباد کا وہ دن جب گولیاں چلیں، مگر ایک شخص نہیں ڈرا۔
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا، مگر اُس کے چہرے پر خوف نہیں، یقین تھا۔
یہ یقین اُس مشن کا تھا جس کے لیے وہ سب کچھ قربان کر چکا ہے۔
آج بھی وہی حوصلہ زندہ ہے ،وہی جذبہ جو قوم کو جگاتا ہے، وہی ایمان جو ہر زخم کو طاقت بنا دیتا ہے۔
3 نومبر صرف ایک تاریخ نہیں، یہ دن یاد دلاتا ہے کہ سچ پر کھڑے رہنے والے کو گولی روک نہیں سکتی ۔۔۔

3 نومبر کا دن جب خان صاحب کو گولیاں لگیں اور Ibtisam Hassanنے بہادری سے شوٹر کو روکا
03/11/2025

3 نومبر کا دن جب خان صاحب کو گولیاں لگیں اور Ibtisam Hassanنے بہادری سے شوٹر کو روکا

𝘾𝙤𝙢𝙚𝙗𝙖𝙘𝙠 𝙇𝙤𝙖𝙙𝙞𝙣𝙜. 🗿🔥
01/11/2025

𝘾𝙤𝙢𝙚𝙗𝙖𝙘𝙠 𝙇𝙤𝙖𝙙𝙞𝙣𝙜. 🗿🔥

اللہ تعالیٰ اماں جی کے درجات بلند فرمائے
26/10/2025

اللہ تعالیٰ اماں جی کے درجات بلند فرمائے

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Rashid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Rashid:

Share