SF Reactions

SF Reactions Funny Reels

04/11/2026
04/11/2026

🙏😥 ایک اہم گزارش 👇

آج جب پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہتر نظر آ رہے ہیں، تو ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ 23 سال سے قید قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے کو سنجیدگی سے اٹھایا جائے۔ یہ ایک ایسا موقع ہے جسے ضائع نہیں ہونا چاہیے۔

ہم چاہتے ہیں کہ اس معاملے پر مؤثر آواز بلند کی جائے اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پیش رفت کی جائے۔

دوستو! اگر آپ بھی اس بات سے متفق ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں 🙏💔🥺

04/10/2026

تھریشر پر کام کرنے والے مزدور امیری کے خواب نہیں دیکھتے، بس دو وقت کی روٹی کے لیے محنت کرتے ہیں 😭
اللہ پاک ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے، آمین ثم آمین 🤲
😥😢😥😢

04/10/2026

عمیری کیس میں ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون تہمینہ افتخار (عرف گوگو) کا ضمانت کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔

تہمینہ افتخار نے گفتگو میں مؤقف اختیار کیا کہ اُن سے مبینہ طور پر رقم لی گئی اور انہیں دھوکہ دیا گیا۔ ان کے مطابق ماضی میں بھی ملزم کا ان کے گھر آنا جانا رہا، جبکہ ویڈیو کے حوالے سے انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں صورتحال کا مکمل علم نہیں تھا۔

ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ تہمینہ ایک عام گھریلو خاتون ہیں، چار بچوں کی ماں ہیں اور اس سے پہلے کسی تنازع کا حصہ نہیں رہیں۔ وکیل کے مطابق عدالت میں ٹرائل کے دوران حقیقت واضح ہو جائے گی۔

تہمینہ نے یہ بھی کہا کہ اس واقعے نے ان کی ذاتی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے اور وہ انصاف کی امید رکھتی ہیں۔

آپ کی کیا رائے ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔


04/10/2026
04/10/2026
04/08/2026
04/08/2026
04/07/2026
04/05/2026

Address

1600 Nela Avenue
Belle Isle, FL
32809

Telephone

+923409056083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SF Reactions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SF Reactions:

Share

Category