Sadaa Sadaa is a news and current affairs program.

02/05/2026

وہ ہی ہوا جو میں اور بعض دوسرے تجزیہ کار برابر کہتے آرہے تھے کہ سفارتکاری اور بین الاقوامی تعلقات کی باریکیوں کو سمجھنا آپکے اور آپکے مشیروں کے بس کی بات نہیں ہے آپ اور آپ جیسوں کی ناکام خارجہ پالیسی پہلے ہی پاکستان کو کافی نقصان پہنچا چکی ہے۔ اور ایک بار پھر آپ نے اسی میخ پر ٹھوکر کھائی۔
اب ڈھونڈ انہیں چراغ رخ زیبا لیکر
زمانہ تو قیامت کی چال چل گیا
آپکی قربتوں کے سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ لیکن آپکو ملک وقوم سے کیا مطلب۔ کیا دلچسپی۔ ملک کا جو بھی حال ہو۔ آپکے مفادات پورے ہونے چاہئیں۔ وہ ہو رہے ہیں۔ آپکا کیا ہے۔ زیادہ گڑبڑ ہوگی تو آپ ماضی کی طرح اپنے اختیار کردہ ملکوں میں جاکر عیش وآرام کی زندگی گزاریں گے۔ لیکن ذرا سوچیں یوم حساب تو آنا ہی ہے۔ جانا تو خالی ہاتھ ہی ہے۔ قبر کی تاریکی۔ تنہائی اور روز حشر کی جواب دہی۔ فیصلہ آپکا ہے۔ روز حساب تو ٹلنے سے رہا۔

Address

7553 Zoe Lane
Laurel, MD
20723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share