Not available

Not available دکھ سکھ میں عوام کے ساتھ
ہر خبر اپ تک
مظلوم کی حمایت
غریب کا ساتھ
انصاف اور صرف انصاف

25/11/2025

اھم پریس کانفرنس
ہدایت علی رضوی مبینہ سکینڈل کے حوالے سے 26 نومبر2025 بروز بدھ دن 11 بجے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے۔
آپ اپنا رپورٹر/کیمرہ مین /فوٹوگرافر بھیج کر مشکور فرمائیں۔

منجانب۔ انتظامیہ ملتان پریس کلب

25/11/2025

پاکستان سپرلیگ PSL

ملتان سلطانز فرنچائز کے مالک علی ترین نے ملتان سلطانز کو خیرباد کہہ دیا

21/11/2025

علی پور💔 ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا 😭اکرام کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کے مالک جمال گبول ہماری بچیوں کو تعلیم کے...
21/11/2025

علی پور💔 ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا 😭
اکرام کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کے مالک جمال گبول ہماری بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرتے ہوئے 😡
یہ کس طرف چل پڑے ہیں ہمارے تعلیمی ادارے ؟؟؟؟
ہماری بہنیں بیٹیاں کہاں محفوظ ہیں 💔 میری اداروں سے درخواست ہے کہ ان درندوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے 😡

21/11/2025

علی پور💔 ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا 😭
اکرام کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کے مالک جمال گبول ہماری بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرتے ہوئے 😡
یہ کس طرف چل پڑے ہیں ہمارے تعلیمی ادارے ؟؟؟؟
ہماری بہنیں بیٹیاں کہاں محفوظ ہیں 💔 میری اداروں سے درخواست ہے کہ ان درندوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے 😡

19/11/2025

علی پور: جنسی اسکینڈل میں نیا انکشاف!
مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا — چار مزید متاثرہ لڑکیوں کے میڈیکل مکمل۔
پولیس نے ملزم کے گھر سے کمپیوٹر اور اہم ڈیٹا قبضے میں لے لیا۔
ڈی پی او کی نگرانی میں چھ رکنی خصوصی ٹیم تفتیش میں مصروف ہے۔
*RTV News HD Alipur*
*Malik Rashid Awan*
*03001516676*











#تفتیش




15/11/2025

*نجی سکول کے پرنسپل کی ٹیچر اور طالبہ کے ساتھ سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیو منظرعام آنے پر مقدمہ درج*

*RTV News HD Alipur*
*Malik Rashid Awan*
*03001516676*

02/11/2025

بریکنگ نیوز

*علی پور میں لرزہ خیز وردات بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ماں زخمی بھائی دلشاد نے اپنے حقیقی بھائی سجاد کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کر دی*

02/11/2025

جائیداد تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا ماں چھڑانے آئی تو قاتل نے ماں کو بھی زخمی کر دیا اطلاع پر پولیس تھانہ صدر علی پور پہنچ گئی

ڈاکٹر سعدیہ کمال صاحبہ Sadia Kamal
21/10/2025

ڈاکٹر سعدیہ کمال صاحبہ

Sadia Kamal


Address

Alipur Janubi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Not available posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category