31/12/2025
انتقال پرملال
ڈگری سے افسوسناک خبر: نواز شریف ولد مرحوم عبدالستار (ملا غلام رسول کپڑے والے کے بھتیجے) کا انتقال ہو گیا ہے، جس کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین۔
Digri News