Al Nazars Production

ان شاء اللہ
29/06/2025

ان شاء اللہ

14/02/2025
08/08/2024

نجف اشرف سے کربلا معلی تک پیدل سفر کے مناظر ،

دنیا میں کربلا کے علاوہ آپ کو کہیں بھی ایسی خدمات نظر نہیں آئیگی نجف اشرف سے پیدل سفر کربلا تک اس پورے سفر میں آپ جو چاھیں مل جائیگا کیونکہ یہ سفر جنت کی طرف ہے لوگ آپ کو قدم قدم پر منت کرتے ہوئے نظر آئیں گے کے کچھ تبرک میرا کھائیں ،

دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان جو دو معصوم باپ بیٹے
”مولا علی علیہ الصلواة والسلام اور مولا حسین علیہ الصلواة والسلام“ کے حرم کے درمیان نجف تا کربلا 86 کلومیٹر پے بچھایا جاتا ہے جہاں پے 24 گھنٹے کروڑوں انسان اربعین کے موقع پے سیراب ہو رہے ہیں ، ❤️🙏🤲

 عزا خانہ، حویلی سید نذر حسین شاہتھٹی سیداں، اٹک
29/07/2024



عزا خانہ، حویلی سید نذر حسین شاہ
تھٹی سیداں، اٹک

Address

Jand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Nazars Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share