Comments
چیرمین ضلع زکوۃ و عشر کوٹلی محمد وسیم مصطفائی ایڈووکیٹ کی کاوشوں رنگ لے آئیں،
"مستحقین زکوٰۃ، غریب ،نادار اور مفلوک الحال مریضوں کے لیے خوشخبری "
محکمہ زکوۃ کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی میں غریب و مستحق زکوۃ مریضوں کے علاج معالجے کے لیے سات لاکھ روپے کا چیک جاری ۔۔۔۔
گزشتہ عرصہ سے ڈسٹرکٹ ھسپتال کو ادوایات کی اقساط بند تھیں، جس کی وجہ سے غریب اور مستحق افراد کو ادوایات کا مفت ملنا ناممکن تھا، چیرمین ضلع زکوۃ و عشر کوٹلی محمد وسیم مصطفائی ایڈووکیٹ نے گزشتہ عرصہ سے بند اقساط کو واگزار کروا کر چیک ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ھسپتال کوٹلی کے ایم ایس ڈاکٹر نصراللہ کے حوالے کر دیا،
King_Studio_Khuiratta
,
0344-5454690
کھوئی رٹہ کنڈ پتھاں
وزیر صحت آزاد ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب کا کنڈ گوجراں اور پتھاں کا دورہ مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانی اظہار تعزیت کے ساتھ ساتھ پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں مسائل سنے اور حل کرنے کی یقین دہانیوں کروائی وزیر حکومت جب کنڈ گوجراں پہچے
سنیئر نائب صدر تحریک انصاف کھوئی رٹہ سابق چیرمین میلہ مویشیاں چیرمین رفیق بجاڑ، رہنما تحریک انصاف کھوئی رٹہ راجہ ظہور صاحب، حاجی ریاض ، راجہ محبوب ایڈووکیٹ، بشارت کولی ایڈووکیٹ ، عماد سانگو ، فارس ریاض بجاڑ ، ناہید بشیر پسوال، چوہدری عاقب بجاڑ ، حاجی مرتضی، ماسٹرشہپال،ماسٹر الفاظ بھٹی، محمد ظہیر , معروف چوہدری ، چوہدری قادر گورسی، چوہدری دلشیر پسوال ،سلیم پسوال ،حسنین احمد شاہد، عماد پسوال ، زین پسوال ،اور دیگر پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد نے خوش آمدید کہا
وزیر حکومت نے پارٹی کارکنان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کنڈ گوجراں اور پتھاں کے لوگو طویل عرصے کے بعد آج ہم حکومت میں آئے ہیں اب آپکی حکومت ہے آپ کے پاش چل کے ایا کہ آپکے مسائل سن سکوں آپکے تمام مسائل کروں گا تحریک انصاف کے کارکنان میرا اثاثہ ہیں انکے حقوق پر کھبی کمپرومائز نہیں کروں گا میرٹ سب کے لئے ہو گا اور صوابدید صرف کارکنوں کے لئے ہے
نوجوانوں کے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا تحریک انصاف کے کنڈ پتھاں کے نوجوانوں کا تحریک انصاف کی کامیابی میں نمایاں کردار ہے اسکو کھبی نظر انداذ نہیں کیا جا سکتا بیرون ملک مقیم ہمارے کنڈ پتھاں کے نوجوان کہیں نہ کہیں مجھے سن رئے ہوں گے جہنوں نے تحریک انصاف کھوئی رٹہ کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا شاہد محمود کاشر, چوہدری کاشف بجاڑ، ساجد بشیر ،واجد ساقی اور دیگر میرے نوجوانوآپ لوگوں نے مشکل ترین حالات کا مقابلہ کیا گزشتہ طویل جو ہمارا اپوزیشن میں رہنے کا سفر ختم ہوا بہت جلد اپکو کھوئی رٹہ میں تبدیلی نظر آئے گی آخر میں وزیر حکومت نے وزیر حکومت نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا