Muhammad_Altaf_Official

Muhammad_Altaf_Official Where the conversation being. Follow for breaking news. Special report RTS of our journalist. Visit my profile and share news tips

Permanently closed.
16/07/2022

*💕‏بعض اوقات ان لوگوں کے ساتھ بھی ہنسنا مسکرانا اور جینا پڑتا ہے جن کا انداز گفتگو طنزیہ ہوتا ہے اور جو ہماری پیٹھ پیچھے ہماری صرف اور صرف برائیاں ہی کرتے ہیں یہی دنیا کی حقیقت ہے💕*

مسلمانوں کی کھوپڑیوں اور ڈھانچوں سے بنے چرچ کو سیاحوں کےلیے کھول دیا گیا ھے۔اس کلیسا کا نام Capela Dosossos ہے۔یہ پرتگال...
26/03/2022

مسلمانوں کی کھوپڑیوں اور ڈھانچوں سے بنے چرچ کو سیاحوں کےلیے کھول دیا گیا ھے۔اس کلیسا کا نام Capela Dosossos ہے۔

یہ پرتگال کے شہر"ایوارا" میں ہے۔ اس کو پوپ "فرانسس کانی" نے مکمل طور پر اندلس میں مارے گئے مسلمانوں کی کھوپڑیوں اور انکی ہڈیوں سے تعمیر کیا۔اس کی دیواروں پر دو بچوں کی خشک لاشیں لٹک رہی ہیں جن کو گلہ گھونٹ کر قتل کرکے سکھایا گیاتھا۔

اس کو بنانے کےلیے 5ہزار مسلمانوں کے ڈھانچوں کو استعمال کیاگیا جن کو سقوطِ اندلس کے بعد نصرانیت قبول نہ کرنے پرقتل کیاگیاتھا- اس چرچ کو اب سیاحوں کیلیۓ خاص اس وقت پر اس لیۓ کھولا گیا ھے تاکہ مسلمانوں کو نفسیاتی طور پر خوف زدہ کرکے مسلمان ممالک پاکستان ، ترکی ، ملاٸشیاُ ، قطر ، ایران ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پر مشتمل اسلامی بلاک کے بننے کو روکا جا سکے۔ یورپی اور مغربی ممالک اس سازش میں اس حد تک تو کامیاب ھو گۓ ہیں کہ اس اتحاد میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب شامل ھونے سے پیچھے ہٹ گۓ ہیں جبکہ ایران ابھی تک گومگو کی کیفیت میں ھے۔روس بھی ترکی کے بڑھتے ھوۓ اثرو رسوخ کو پسند نہیں کررہا۔

مسلمانوں اس چرچ کو دیکھ کر ہی سبق حاصل کرو کہ یہ یہود و نصاریٰ تمھارے کبھی دوست نہیں ھو سکتے۔ انکی دوستیاں چھوڑ دو۔انکی باتوں میں آکر اپنوں پر ہتھیار نہ اٹھاٶ۔اسی میں ھم سب کی اور پوری امتِ محمدیہ کی بہتری ھے۔
منقول

24/03/2022

فیصل آباد تاندلیانوالہ کے علاقہ میں کمسن بچی پر تشدد کا معاملہ
فوٹیج منظر عام پر... اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ ملعون گرفتار کیا جا سکے

15/03/2022

میڈیا الرٹ نیوز (ایجوکیشنل رپورٹر) اسلام آباد
15/03/2022
خون سفید ہو گیا دیور نے بھابی اور بھتیجے اور بھتیجیوں کو کیا قتل
تفصیلات کے مطابق تھانہ ککرالی کے گاوں شام پور میں قتل کی لرزہ خیز واردات
دیور نے بھابی، بھتیجے اور دو بھتیجیوں کو۔ قتل کر دیا پولیس مصروف تفتیش
شام پور کے رہائشی صفدر حسین نے بھابی شکیلہ بی بی زوجہ منور حسین ،ایک بھتیجے اور دو بھتیجیوں کو۔ فائرنگ کرکے قتل کر دیا
قتل کی لرز خیز واردات کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس۔ پھیل گیا

14/03/2022

میڈیا الرٹ نیوز (ایجوکیشنل رپورٹر) اسلام آباد
14/03/2022
کیا یہ طریقہ جائز ہے ؟؟ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی گردش کر رہی ہے میں بحیثیت مسلمان یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر یہ واقعہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ہے تو کیا یہ طریقہ حلال ہے ؟

27 ویں محمدی فری آئی کیمپ سکھ چین ہاؤس لالہ موسیٰ میں اختتامی تقریب کے موقع پر چند تصویری جھلکیاں جس میں کثیر تعداد میں ...
10/03/2022

27 ویں محمدی فری آئی کیمپ سکھ چین ہاؤس لالہ موسیٰ میں اختتامی تقریب کے موقع پر چند تصویری جھلکیاں
جس میں کثیر تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی جبکہ مہمان خصوصی. سید وجاہت حسنین شاہ, ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ میاں افضال شاہ, شیخ خالد, مہر رشید, ڈاکٹر عابد مجید (ایم/ایس) گورنمنٹ ٹراما سنٹر, لالہ جی سعید, چوہدری انصر اقبال ایڈووکیٹ, ضیاء اللە شاہ ایڈووکیٹ صدر بار کونسل کھاریاں اور شعبہ زندگی نے بھر پور شرکت کی جس نوجوان صحافی سید حسن رضا, میڈم کلثوم اختر, نوجوان صحافی کم عمر ٹیچر سر محمد الطاف مرزا نے صحافتی خدمات انجام دیں

تصویری جھلکیاں باؤ جی مرغ پلاؤ اینڈ ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ایم ڈی باؤ جی مرغ پلاؤ اینڈ ریسٹورنٹ حاجی رفاقت...
08/03/2022

تصویری جھلکیاں
باؤ جی مرغ پلاؤ اینڈ ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ایم ڈی باؤ جی مرغ پلاؤ اینڈ ریسٹورنٹ حاجی رفاقت بٹ اور دیگر مہمانوں کے ساتھ گروپ تصویر

برائٹ سٹار ہائی سکول سپرا میں تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچوں میں فرسٹ پوزیشن کے انعام تقسیم کرتے ہوئے. شکریہ سر ثقل...
08/03/2022

برائٹ سٹار ہائی سکول سپرا میں تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچوں میں فرسٹ پوزیشن کے انعام تقسیم کرتے ہوئے. شکریہ سر ثقلین ڈائریکٹر و پرنسپل برائٹ سٹار ہائی سکول آپ نے اپنے پروگرام میں مدعو کیا بہت اچھا لگا اور آپ کا پروگرام بھی بہت اچھا تھا

30/01/2022

ہیڈ مرالہ سے گجرات آنے والی بس کو حادثہ پیش آیا
30/01/2022
گجرات (محمد الطاف مرزا اسپیشل رپورٹر) ہیڈ مرالہ سے گجرات آنے والی بس کو حادثہ پیش آیا

21/01/2022

گلیانہ لالہ موسیٰ روڈ میزان بینک کے سامنے کھڑی کار کا دروازہ کھولنے پر پیچھے سے آنے والا فیملی سمیت موٹر سائیکل سوار گھر گیا
اسی اثناء میں پاک فوج کا ٹرالہ موٹر سائیکل سوار کے اوپر سے گزر گیا
خاتون موقع پر جاں بحق،جبکہ ایک خاتون،دو بچوں اور موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

27/11/2021

*ٹنڈو محمد خان کے ایک جج صاحب نے گاؤں بخشو خان بڑدی کی ایک مسجد میں فجر کی اذان بند کروانے کا فرمان جاری کردیا ہے اور اس حکم کی تعمیل کے لئے افسران بھی پہنچ گئے اور مسجد کے پیش امام اور موذن کو حکم دیا کہ جج صاحب کی نیند خراب ہوتی ہے اس لئے فجر کی اذان لاؤڈ-اسپیکر پر نہ دی جائے... جج صاحب اگر فجر کی اذان سے آپ کی نیند خراب ہوتی ہے تو براہ مہربانی اپنی رہائش کا بندوبست کسی ایسے مقام پر کرلیں جہاں اذان کی آواز سنائی نہ دے یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے کوئی انڈیا نہیں جہاں اذان پر پابندی عائد کی جائے... آپ کے اس فرمان پر ہم بحیثیت مسلمان بھرپور احتجاج کریں گے اور اگر آپ کو توہینِ عدالت لگانی ہے تو ہزار دفعہ لگائیں ہم اسے اپنے لئے باعث فخر اور باعث شرف سمجھیں گے لیکن اس مذموم سازش کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے...*

CES NEWS فیروزوالہ۔تھانہ فیروزوالہ چوکی لبان والہ کے قریب میاں بیوی اور دو معصوم بچیوں کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیافیر...
24/11/2021

CES NEWS

فیروزوالہ۔تھانہ فیروزوالہ چوکی لبان والہ کے قریب میاں بیوی اور دو معصوم بچیوں کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

فیروزوالہ ۔( نمائندہ خصوصی منور حسین سے تفصیلات کے مطابق تھانہ فیروزوالہ کی چوکی لبان والا مرل پار کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ 2 بچیوں سمیت میاں بیوی قتل مقتولین ایک ہی گھرانے کے افراد تھے دیرینہ دشمنی پر نامعلوم افراد کی کار پر اندھا دھند فائرنگ فائرنگ سے دو بچیوں سمیت میاں بیوی جاںبحق کار سوار فیملی مرل پار گاؤں سے جارھے تھے کہ گھات لگائے نامعلوم افراد نے گاڑی پر شدید فائرنگ کردی فائرنگ سے گاڑی میں سوار میاں بیوی اور ان کی دو بچیاں موقع پر دم توڑ گئی ملزمان موقع سے فرار تھانہ فیروزوالہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کر دی
قتل ھونے والے میاں بیوی کی شناخت زینب بی بی اور محمد امجد جبکہ بچیوں کی شناخت ابھی نہ ھو سکی خبر ہائ لائیٹ ہونے پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بوزدار نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی اور ملزموں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

Address

Lala Musa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad_Altaf_Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share