Asad Ali P C R

Asad Ali P C R جلنے والوں سے کہو .. !
(2)

Video Content Creator🎥
Vlogs, travel , entertainment, natural, villages, drone videos,Sports,Ai and good videos will be uploaded on my page 😘❤️
میرے پیج پر ویلوگ ، سفر ، تفریخ ، قدرتی خوبصورتی ، گاؤں ،ai،ڈرون ویڈیوز اور مزید اچھی ویڈیو اپلوڈ ہونگے 😍👇 "وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"

تمام اُن دوستوں کا بہت بہت شکریہ جو ہمارے ویڈیوز، فوٹوز کو لائک ، کمنٹ اور شئیر کرتا ہیں،۔۔

رات 8 سے 9 بجے کے درمیان پاکستان کے مختـلف علاقوں میں لوگوں نے آسمان پر کچھ اس طرح منظر دیکھا یہ کیا ہو سکتا ہے؟ کچھ دوس...
24/09/2026

رات 8 سے 9 بجے کے درمیان پاکستان کے مختـلف علاقوں میں لوگوں نے آسمان پر کچھ اس طرح منظر دیکھا یہ کیا ہو سکتا ہے؟ کچھ دوستوں کو تصویر کے بغیر بتایا کہ شاید یہ سٹار لنـک ہوگا، جبکہ کچھ دوستوں کو بتایا کہ اگر یہ موومنٹ نہیں کررہا ہے تو کامیـٹ ہوگا، جو برف سے بنا ہوتا ہے، لیکن کامیٹ عام طور پر تیزی سے حرکت نہیں کرتا اور کچھ نے کہا یہ سٹار لنک ہے
بعض لوگوں نے پوسٹ لگائی ہے کہ یہ پاکستان بیلسـٹک میـزائل کا ٹیسٹ کررہا ہے جبکہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ "UFO" ہے یعنی خلائی مخلوق کی جہاز ہے😍😍😍
آپ کے اندازے میں یہ کیا چیز تھی جو اس میں تیز روشنی تھی ؟😮

*1-* جو لوگ یکم اگست *2024* سے لیکر ابھی تک *(SOS/OSL/AWOL)* نوکری چھوڑ کر چلے گئے ہیں وہ *30 اپریل 2027 تک واپس آجائیں ...
22/09/2026

*1-* جو لوگ یکم اگست *2024* سے لیکر ابھی تک *(SOS/OSL/AWOL)* نوکری چھوڑ کر چلے گئے ہیں وہ *30 اپریل 2027 تک واپس آجائیں تو انہیں کوئی سزا نہیں دی جائے گی۔
*2-* جو جوان واپس آنا چاہتے ہیں وہ کسی بھی *FC* یونٹ کیلئے، ونگ *FCIU* کوان کے نام بھیجیں گے اور *FCRO* کو بھی بتائیں گے اور ان کا نام واپس ڈالا جائے گا۔
*3-* جو لوگ بحال ہوا ہونگے ان کے اگلی پولیس ویریفیکیشن ساتھ ساتھ ہوتی رہے گی جو کہ *3* مہینوں کے اندر مکمل کی جائے گی-
*4-* جو ونگ *30 اپریل 2027* تک زیادہ بندہ لے آئے گا تو آئی جی ایف سی کی جانب سے خاص انعام دیا جائے گا۔

رابطہ نمبر:03328892627

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😢💔😢.🥹😭 ضلع ہنگو کے علاقے کچہ پکہ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خوااارج کا حم...
20/09/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😢💔😢.🥹😭
ضلع ہنگو کے علاقے کچہ پکہ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خوااارج کا حملہ۔
فائرنگ کے شدید تبادلے اور گاڑی الٹنے کے باعث دو آفیسر سمیت 8 بہادر جوان شہادت کے رتبے پر فائز ہوگئے ۔😭😭🥹🥹

یہ وطن ان شہیدوں کے خون کا مقروض ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کی قربانی قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲😭😭🥹🥹😭😭

20/09/2026

کس کس نے عمران خان کی کال پر ڈونیشن دی ہے 🙋‍♂️🇵🇰😍👇🙌

یہ سرزمین اُن بہادر سپوتوں کی قربانیوں سے محفوظ ہے جو دن رات وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کی پروا نہیں کرتے ہم اپنے تم...
20/09/2026

یہ سرزمین اُن بہادر سپوتوں کی قربانیوں سے محفوظ ہے جو دن رات وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کی پروا نہیں کرتے ہم اپنے تمام بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی ہمت جذبہ اور فرض شناسی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے😘🌹

آئیے اپنے محافظوں کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہر آفت سے محفوظ رکھے ان کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہمارے پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور استحکام عطا فرمائے😘❤️🤲🥰

🇵🇰 پاکستان زندہ باد! پاک فوج پائندہ باد 😘❤️

18/09/2026

🚨 فوری خون کی ضرورت — کوہاٹ

کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں پیش آنے والے افسوسناک ب_م دھ_ماکے کے زخمیوں کے لیے DHQ ہسپتال کوہاٹ میں خون کی اشد ضرورت ہے۔

🩸 تمام بلڈ گروپس کے عطیہ کنندگان سے اپیل ہے کہ انسانی ہمدردی کے تحت فوری طور پر DHQ ہسپتال کوہاٹ پہنچ کر خون عطیہ کریں۔

آپ کا عطیہ کسی قیمتی زندگی کو بچا سکتا ہے۔ ❤️

📍 مقام: DHQ Hospital, Kohat

جو کہتے ہیں خاک ہے پاکستان 🇵🇰😘❤️ ان سے کہنا تمہارا باپ💪 ہے پاکستان🇵🇰 💪🫡🙌❤️
18/09/2026

جو کہتے ہیں خاک ہے پاکستان 🇵🇰😘❤️
ان سے کہنا تمہارا باپ💪 ہے پاکستان🇵🇰 💪🫡🙌❤️

15/09/2026

Gosar Cricket Tournament Match

سب سے بہادر وزیر اعلیٰ ❤️😘
14/09/2026

سب سے بہادر وزیر اعلیٰ ❤️😘

Address

Gosar
Parachinar
26300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Ali P C R posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Ali P C R:

Shortcuts

Share