Apna_sherali

Apna_sherali news and funny photo and Videos

" آپ کی حمایت ہمارا حوصلہ! گاؤں کی ہر خوشی اور غم کی خبر ہم آپ تک پنچاتے ہیں۔🤝 الحمداللہ، آپ کی محبت سے ہم ترقی کی راہ پر ہیں۔🥉آپ کی ہمایت ہمیں مضبوط بناتی ہے تاکہ ہم گاؤں کی آواز کو دور تک پنچاسکیں۔"📢

آج شیرعلی سے پیزو تک رکشے سے موٹر کار کا ایک ٹائر کئی گرگیا ہے ملنے پر رابطہ کریں.صغیر شیرعلیMob: 0319-9639013
23/02/2026

آج شیرعلی سے پیزو تک رکشے سے موٹر کار کا ایک ٹائر کئی گرگیا ہے ملنے پر رابطہ کریں.
صغیر شیرعلی
Mob: 0319-9639013

ڈاکٹر محمد اشتیاق خان (چلڈرن سپیشلسٹ) اب نئی جگہ پر دستیاب ہیں۔ان کا کلینک"طاہر میڈیکل اسٹور" سے منتقل ہو کر "سلار میڈیک...
08/02/2026

ڈاکٹر محمد اشتیاق خان (چلڈرن سپیشلسٹ) اب نئی جگہ پر دستیاب ہیں۔
ان کا کلینک"طاہر میڈیکل اسٹور" سے منتقل ہو کر "سلار میڈیکل اسٹور" (شاہ صاحب مزار کے قریب) آ چکا ہے۔
تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ آئندہ چیک اپ کے لیے نئی لوکیشن پر تشریف لائیں۔
شکریہ۔

20/01/2026

کل رات سے خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کی شدت اضافہ ہونے کا امکان بدھ رات سے اور جمعرات کو ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن بنوں ڈویژن اور کوہاٹ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زبردست بارش کا امکان
پشاور مردان ڈویژن کے تمام علاقوں میں اچھی بارش کا امکان
مالاکنڈ اور ھزارہ ڈویژن میں تیز بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان

19/01/2026





جلسہ دستاربندی پروگرام انشاءاللہ 14 جنوری بروز بدھ بمقام شیرعلی
12/01/2026

جلسہ دستاربندی پروگرام انشاءاللہ 14 جنوری بروز بدھ بمقام شیرعلی

منگنی مبارک ہو.💍پیارے بھائی حمید نواز کو منگنی کی خوشی کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں دعا ہے کہ خد...
08/01/2026

منگنی مبارک ہو.💍

پیارے بھائی حمید نواز کو منگنی کی خوشی کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں
دعا ہے کہ خداوند اس کی زندگی کا یہ نیا سفر نیا آغاز خوشی اور سکون والا بنا دیں اللہ پاک دونوں کو تسبیح کی دانوں کی طرح خوشیوں میں پروئے رکھیں۔ خدا پاک اس رشتے کو دونوں خاندانوں کیلئے خوشی کا ذریعہ بنا دیں اور ھمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھیں

اور خداوند سب کی دلی خواہشات کو پورا کرے اور حلال نکاح عطا فرمائیں.آمین

منگنی بہت بہت مبارک ہو

پیچ ریڈی ہے⛹بہت جلد اگلے چھٹیوں میں ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ آرہا ہے🏏تیاری کرلیں🏆 #زلمی کرکٹ گراؤنڈ انتظامیہ
15/12/2025

پیچ ریڈی ہے⛹
بہت جلد اگلے چھٹیوں میں ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ آرہا ہے🏏
تیاری کرلیں🏆
#زلمی کرکٹ گراؤنڈ انتظامیہ

رضوان اللہ والد محمد علی (مرحوم)  کو شادی 💍👑👫👰 کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے ل...
17/11/2025

رضوان اللہ والد محمد علی (مرحوم) کو شادی 💍👑👫👰 کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لئے باہمی خوشی و مسرت اتفاق و اتحاد کا باعث بنیں۔

نوٹ۔ دیسی ککڑ صوبت کے لئے تیار رکھیں شکریہ

AG Marwat

انا للہ وانا الیہ راجعون دلاور خانجوکہ عصمت اللہ، انعام اللہ، سجادو اور جمیل  کے والد محترم ساکن شیرعلی ضلع ٹانک بقضائے ...
03/10/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
دلاور خان
جوکہ عصمت اللہ، انعام اللہ، سجادو اور جمیل کے والد محترم ساکن شیرعلی ضلع ٹانک
بقضائے الہی وفات پاگئے۔۔جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔،

23/07/2025

فنی خرابی کے باعث سے چشمہ پاور پلانٹ سے بجلی کی سپلائی معطل ہے جس سے لکی مروت کے اکثر فیڈر پہ بجلی بند ہے بحالی کا کام جاری ہے۔
پیسکو ذراٸع

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونمحمد آصف ولد کمال الدین گاؤں شیرعلی حال سکونت لکی شہر روڈ اکسیڈنٹ میں وفات پاگئے ہے اللہ تعالی...
17/07/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
محمد آصف ولد کمال الدین گاؤں شیرعلی حال سکونت لکی شہر روڈ اکسیڈنٹ میں وفات پاگئے ہے
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

(شادی مبارک)نبی کریم  ﷺ  جب کسی کو شادی کی مبارک باد دیتے تو یہ دعا فرماتے تھے۔ (بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْك...
13/07/2025

(شادی مبارک)
نبی کریم ﷺ جب کسی کو شادی کی مبارک باد دیتے تو یہ دعا فرماتے تھے۔
(بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ)۔ 🌸
آپ کو شادی بہت بہت مبارک ہو
نیک خواہشات
❣️شادی مبارک❣️
اپنا شیرعلی ٹیم کی طرف سے #اعجاز خان والد سردار خان 🌹 کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں مبارک باد پیش کرتے ہیں. اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ان کی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے
♥️ آمین ثم آمین
CONGRATULATIONS 🎉

Uzair Khan

Address

Tank
28470

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna_sherali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna_sherali:

Share