MuSafir e shab

MuSafir e shab ࿐⃝🖤〰Ꭿ🪽
محترم سامعین
" مسافر شب " پیج کو
♥️ 💐ㅤ 🌺 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵗᵃᵗᵘˢ ˢʰᵃʳᵉ_*
کریں 😊
RJ AWAIS AZIZ
گونجتے سناٹے 🎙▶

16/08/2026

〰️🥹
15Aug26k
خدا پاک💌
اُس کو پہلے سے بہتر دکھائی دینے لگ جائے

11/08/2026

عمر کے ایک خاص حصے میں انسان کو محبت کی ضرورت نہیں رہتی، اسے سکون کی ضرورت ہوتی ہے، ایک ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جو اس کے دل کو روزانہ ایک نئی جنگ میں نہ دھکیلے!

10/08/2026

اِتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا

جتنا چِھڑکا ہے تُونے زخموں پہ

09/08/2026

"مُجھ سے مُحبت کرنے کی کوشش نا کرو، بس کُچھ اِیسے بنو جو مُجّھے تکلیف نہ دِے کیونکہ میں مُحبت پَانے سے زیادہ پُرسکون رِہنے پر یَقین رَکھنے لگا ہُوں۔! 🥰❤️
🖤

06/08/2026

ایک دو دکھ مجھے ایسے بھی ہیں
جو کسی سے میں نہیں کہہ سکتا

صغیر صفی۔۔۔۔۔۔

04/08/2026

رونے والوں کو بڑے گھر کا بڑا فائدہ تھا
ہم تو بے بس تھے میاں سامنے ماں ہوتی تھی

اُسامہ خالد

03/08/2026

تمہاری روح کی کھڑکی کے پاس تمام پچھتاوے جمع ہوتے جاتے ہیں
تم انہیں کچھ وقت کے لیے بھول جاتے ہو
مگر وہ اکٹھے ہوتے رہتے ہیں اور سرگوشیاں کرتے ہیں
تم ہر چیز فراموش کر دینا چاہتے ہو
مگر افسوس کہ ایسا کرنا مشکل ہی رہتا ہے
کیونکہ اب سے سدھار جانے والے مردوں کی یادوں کے لیے
صرف تمہاری یادداشت ہی آخری پناہ گاہ ہے
تودور ارغیزی رومانی شاعر
رومانی زبان سے ترجمہ نیکولا موزا

29/07/2026

عمر بڑھنے سے اور کیا ہو گا
بس دکھوں نے طویل ہونا ہے
اور کتنی حیات باقی ہے
اور کتنا ذلیل ہونا ہے ۔۔۔۔

26/07/2026

اتنا بھرم تو ہو نا تعلق میں لازمی
شرمندگی نہ ہو جو کبھی لوٹنا پڑے

میں چاہتا نہیں ہوں تجھے چھوڑنا مگر
اتنا بھی نہ ستا کہ تجھے چھوڑنا پڑے

15/07/2026

Address

Vihari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MuSafir e shab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share